بلاول و اہل خانہ کا میک اپ برانڈ ہدی کی بانی کے لیے آموں کا تحفہ

کراچی: معروف میک اپ آرٹسٹ کو بلاول و اہل خانہ نے آموں کا تحفہ بھجوادیا۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، سابق صدر آصف زرداری اور ان کی صاحبزادیوں بختاور اور آصفہ کی جانب سے