نوبیل انعام یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسف زئی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
برمنگھم: عالمی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔
ملالہ یوسف زئی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی تقریبِ نکاح کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ آج میری زندگی کا قیمتی دن ہے، عصر اور میں نکاح کے بندھن میں بندھ گئے ہیں، نکاح کی سادہ تقریب برمنگھم میں ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ ہم آگے کے سفر کے لیے ایک ساتھ چلنے کے لیے پرجوش ہیں۔
Today marks a precious day in my life.
Asser and I tied the knot to be partners for life. We celebrated a small nikkah ceremony at home in Birmingham with our families. Please send us your prayers. We are excited to walk together for the journey ahead.
?: @malinfezehai pic.twitter.com/SNRgm3ufWP— Malala (@Malala) November 9, 2021