قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، ایجنڈا جاری

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام ساڑھے 4 بجے ہوگا، اجلاس کا 11 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔
اجلاس میں گھریلو تشدد کے خاتمے کا بل رائے کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل کو بھجوایا جائے گا۔
بل کے حوالے سے نظریاتی کونسل سے رائے لی جائے گی کہ بل اسلامی احکامات سے متصادم ہے کہ نہیں۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔