ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 10 ہزار 600 روپے ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 515 روپے اضافے سے 94 ہزار 822 روپے ہے۔تفصیلات کے مطابق المی مارکیٹ میں سونا سستا ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مہنگا ہو گیا۔ تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 600 روپے مہنگا ہو کر1لاکھ10ہزار 600 روپے اور دس گرام سونا 515 روپے مہنگا ہو کر94 ہزار 822 روپے کا ہو گیا۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔