ملک میں سونے کی قیمتیں کم ہوگئی

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی قیمتیں کم ہوگئیں۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 650 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 850 روپے ہوگئی۔تفصیلاتکےمطابق صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 6 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 808 ڈالر فی اونس ہے۔

اآ

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔