فواد عالم کو کس نے زخمی کیا؟

دورہ انگلینڈ پر پاکستانی ٹیم کے ساتھ موجود مڈل آرڈر بیٹسمین زخمی ہوگئے، انھیں طبی امداد دینی پڑی۔
تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹرز کے انٹر سکواڈ پریکٹس میچ کے دوران نسیم شاہ کا خطرناک بائونسر لگنے پر فواد عالم زخمی ہوگئے، طبی امداد کے علاوہ انھیں ہیلمنٹ بھی تبدیل کرنا پڑا۔

Pace sensation Naseem Shah grows from cub to lion - Sport - DAWN.COM

ڈربی میں منعقدہ 4 روزہ میچ میں پیسرز بھرپور فارم میں نظر آئے، نسیم شاہ نے خطرناک سپیل کیے، انہوں نے سلو پچ پر کپتان بابر اعظم سمیت تمام بیٹسمینوں کو پریشان کیا۔

نوجوان پیسر کا ایک خطرناک بائونسر فواد عالم کے سر پر لگا جس کے بعد طبی امداد کے لیے ڈاکٹر کو بلایا گیا۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔