کرک میں پولیس موبائل پر حملہ کرنے والے 8 دہشت گرد جہنم واصل

راولپنڈی: خیبر پختون خوا کے ضلع کرک میں پولیس موبائل پر حملہ کرنے والے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں مطلوب دہشت گرد عارف عرف ڈان بھی مارا گیا۔
دہشت گردوں کے حملے میں 5 پولیس اہلکار شہید ہوئے تھے۔
دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، چیف سیکریٹری اور آئی جی کے پی ذوالفقار حمید نے شرکت کی۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔