دنیا، کورونا کیسز 11 کروڑ 12 لاکھ 45 ہزار سے تجاوز

دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 11 کروڑ 12 لاکھ 45 ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ 24 لاکھ 63 ہزار 614 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔جبکہ اس وقت پوری دنیا میں 2 کروڑ 26 لاکھ 29 ہزار سے زائد زیر علاج ہیں۔کیسسز کے لحاز سے امریکہ بھارت اور برازیل تاحال پہلے دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہے جبکہ روس میں اموات کی مجموعی تعداد 82 ہزار 396 ہے۔رطانیہ میں 40 لاکھ 95 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں۔اسپین میں 31 لاکھ 33 ہزار سے زائد افراد متاثر اور 67 ہزار 101 اموات ہوئی ہیں۔ اٹلی میں بھی 27 لاکھ 80 ہزار سے زائد افراد متاثر ہیں جبکہ 95 ہزار 235 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔