کورونا وائرس دماغی توازن خراب کر سکتا ہے،
نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وائرس آپ کے دماغ کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔ ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے دماغی ٹشوز سے محرومی کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جس طرح سونگھنے اور چکھنے کی حس سے محرومی کا سامنا ہوتا ہے۔یک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وائرس صرف پھیپھڑوں، دل اور گردوں کو متاثر نہیں کرتا بلکہ یہ دماغی توازن بھی خراب کر سکتا ہے۔