بھارت میں کورونا وائرس بے قابو

بھارت میں کورونا وائرس بے قابو ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بھارت میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 53 لاکھ 14 ہزار سے زائد ہے۔دوسری جانب ایک لاکھ 80 ہزار 550 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 لاکھ 56 ہزار سے زائد افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ تاہم بھارت میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ انتہائی تیزی سے جاری ہے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔