براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
لاہور ہائی کورٹ کا پرویز الٰہی کی رہائی اور گرفتار نہ کرنے کا حکم
لاہور: عدالت عالیہ کے سنگل بینچ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو عبوری ریلیف دیتے ہوئے فوری نیب کی تحویل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے حکم دیا کہ کوئی اتھارٹی یا ادارہ انہیں گرفتار نہیں کرے۔
عدالت عالیہ لاہور کے جسٹس امجد رفیق…
پٹرول 15 روپے اور ڈیزل ساڑھے 18 روپے مہنگا
اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرادیا گیا، پٹرول 15 روپے اور ڈیزل ساڑھے 18 روپے مہنگا۔۔۔
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں لگ بھگ 15 روپے کا بڑا اضافہ کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔…
400 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: بجلی کے بلوں میں ریلیف کے بارے میں جامع پلان حکومت نے آئی ایم ایف سے شیئر کردیا، 400 یونٹس تک استعمال کرنے والوں کو ریلیف دینے کا پلان زیر غور ہے۔
ذرائع کے مطابق پلان کے تحت بجلی کے بنیادی یونٹ کو مرحلہ وار بڑھانے جب کہ بجلی کے…
سائفر کیس: عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع
اٹک: سابق وزیراعظم عمران خان کے سائفر کیس میں جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع ہوگئی۔
چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں ہوگی، سائفر کیس کی اٹک جیل کے اندر سماعت کا نوٹیفکیشن گزشتہ روز وزارت قانون نے جاری کیا تھا۔…
کابینہ کی جولائی، اگست کے بجلی بلز قسطوں میں وصول کرنے کی منظوری
اسلام آباد: بجلی کے جولائی اور اگست کے بلز وفاقی کابینہ نے قسطوں میں ادا کرنے کی اصولی منظوری دے دی۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ملک بھر میں بجلی کے زائد بلوں، احتجاج،…
توشہ خانہ کیس: عمران خان کی سزا معطل، ضمانت پر رہائی کا حکم
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی سزا معطل کردی۔
گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔
اسلام…
عمران کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، کل 11 بجے سنایا جائے گا
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، جو کل گیارہ بجے سنایا جائے گا۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں…
ایمان مزاری کی اڈیالہ جیل سے رہائی اور پھر گرفتاری
راولپنڈی: ایمان مزاری کو رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے پھر گرفتار کرلیا گیا۔
اسلام آباد کی عدالت نے بغاوت اور اشتعال انگیزی کے کیس میں آج پی ٹی آئی کی سابق رہنما شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کی ضمانت منظور کی تھی جس کے بعد…
سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کا مزید دو روز کا جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں مسلسل تیسری مرتبہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم اسپیشل کورٹ نے انہیں 2 روز کے لیے ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا۔
اسلام آباد کی اسپیشل کورٹ…
بجلی کے بھاری بل: نگراں وزیراعظم نے کل ہنگامی اجلاس بلالیا
اسلام آباد: بھاری بھر کم بجلی بلوں پر عوامی بھرپور احتجاج رنگ لے آیا، بجلی بلوں کے معاملے پر نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ بجلی کے بھاری بلوں کے…