براؤزنگ کاروبار

کاروبار

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ایک ہفتے میں مرکزی بینک کے ذخائر میں ایک کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا جبکہ حالیہ اضافے کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 12 ارب 82 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 7 ارب 13 کروڑ ڈالر موجود ہیں،
مزید پڑھیں ...