رمضان المبارک کے لیے بینکوں کے اوقات کار جاری

کراچی: آج یکم رمضان کو زکوٰۃ کٹوتی کی وجہ سے بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔
رمضان المبارک میں بینکوں کے عوامی لین دین کے اوقات پیر تا جمعرات صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بلاوقفہ ہوں گے۔
جمعہ کو عوام سے لین دین کے لیے کاروباری اوقات صبح 9 بجے سے دوپہر ساڑھے 12 بجے تک بلاوقفہ ہوں گے۔
اس کے علاوہ آج یکم رمضان کو زکوٰۃ کٹوتی کی وجہ سے بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔