فرماں روائے بحرِ عرب، پاک بحریہ

1965 کی پاک بھارت جنگ میں افواج پاکستان نے شجاعت و بہادری کے وہ انمٹ نقوش چھوڑے کہ جن کو جان کر روح سرشار ہوتی اور سر فخر سے بلند ہوتا ہے کہ ہماری افواج دفاع پاکستان کے لیے سیسہ پلائی دیوار کی مانند ہیں۔ اس معرکے میں افواج پاکستان کے

باپ کا خواب پورا کرنے والی چار بیٹیاں

یہ اچھی بات ہے یا نہیں، لیکن ہم اکثر اپنے پورے نہ ہونے والے خواب اپنی اولاد کے ذریعے پورے کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ساندہ لاہور کے مصوّر سہیل جاوید کھوکھر کا بھی ایسا ہی معاملہ ہے۔ انہیں بچپن میں کرکٹ کھیلنے کا بہت شوق تھا۔ وہ بڑے کرکٹر بننا

جدوں تیری دنیا توں پیار ٹر جائے گا

اسلم ملک اردو اور پنجاب کے معروف شاعر اور نغمہ نگار احمد راہی کی آج انیسویں برسی ہے۔ احمد راہی کا اصل نام غلام احمد تھا۔ وہ 12 نومبر 1923 کو امرتسر کے ایک کشمیری خاندان میں ہیدا ہوئے۔ امرتسر میں سعادت حسن منٹو، سیف الدین سیف اور

صدر پاکستان اور خط کے جواب

اسلم ملک میں اس وقت ساتویں اور آٹھویں جماعت میں تھا جب صدر پاکستان نے میرے تین خطوں کے جواب دیے تھے۔ یہ صدر فیلڈ مارشل ایوب خان تھے۔ اس عمر میں حکمران اور وزرأ ہی اہم شخصیات لگتے ہیں۔ کالج کے پہلے سال ہی یہ خیال ذہن سے نکل

آزاد کشمیر کا پولیس کانسٹیبل، بہترین کھلاڑی اور کمنٹیٹر

آزادکشمیر پولیس میں ایک ایسا کنسٹیبل بھی موجود ہے جو تعلیمی لحاظ سےایم ایس سی اکنامکس، ایم اے اردو اور بی ایڈ کوالیفائیڈ ہے۔ احمد کاظمی 2013 میں مظفرآباد کے کوٹے پر محکمہ پولیس میں میرٹ لسٹ پر پہلے نمبر پر آتے ہوئے بطور کانسٹیبل بھرتی

نوجوانوں کی امیدوں‌ کا شاعر احمد فراز

اردو ادب میں چار "احمد شاہ" مشہور ہوئے۔ پہلے پطرس بخاری، دوسرے احمد ندیم قاسمی، تیسرے فارغ بخاری اور چوتھے احمد فراز۔ موخرالذکر احمد شاہ یعنی احمد فراز کی آج تیرہویں برسی منائی جارہی ہے۔ احمد فراز اردو ادب کے آسمان پر جگمگانے والے اس

پھر وہ ڈراما یاد آیا

اخلاق احمد مجھے پھر وہ ڈراما یاد آیا۔ تھیٹر پر پیش کیا جانے والا وہ میوزیکل ڈراما جو بارہ زبانوں میں دنیا کے پچیس ملکوں کے لگ بھگ ڈھائی سو شہروں میں پیش کیا جا چکا ہے۔ لندن کے تھیٹر رائل میں روزانہ مسلسل دس سال تک اور

پنجاب کا نیا دارالحکومت، وقت کی اہم ضرورت

اسلم ملک اشرف شریف صاحب نے فرمایا ہے، "لاہور کو اگر نقل مکانی کرنے والوں سے نہ بچایا گیا تو یہ جلد کراچی بن جائے گا۔" ایک عزیز دوست نے فرمایا ہے کہ "عید، محرم وغیرہ کی طویل چھٹیوں میں لاہور کتنا پرسکون ہو جاتا ہے۔ آخر کیوں؟ یہ تو

قرآنی تعلیمات ضروری لیکن عصری علوم سے بھی انکار ممکن نہیں

فرخند یوسف زئی یہ سوشل میڈیا کی صدی ہے، کاروبار، دوستیاں، نفرتیں اور مشاغل آن لائن ہوگئے ہیں۔ لوگوں کی اکثریت اب کاروبار، دوستی، گپ شپ اور “وقت گزاری” کے لئے سوشل میڈیا پر مصروف رہتی ہے۔ یہاں ہماری نظروں سے روز مختلف

امام عالی مقامؓ کے خطبات، حصہ دوم

مفتی منیب الرحمان (حصہ دوم)امام ابن جریر طبری (متوفّٰی 310 ہجری) لکھتے ہیں: (عصر کی) نماز کے بعد سیدنا امام حسینؓ نے لوگوں کی طرف رخ کرکے اللہ تعالیٰ کی حمد وثنا بیان کرنے کے بعد فرمایا: ''لوگو! اگر تم اللہ کا خوف کرو اور حق داروں کے