کیا کسی بچے کو بغیر اجازت پیدا کرنا بری بات ہے؟

ابو ملہار کیا آپ نے "اینٹی نیٹلزم " لفظ سنا ہے؟ اگر نہیں سنا تو اس تحریر میں آپ کو اس بارے میں معلوم ہو جائے گا۔ Antinatalism اینٹی نیٹلزم در اصل ایک تحریک ہے جس کا ماننا ہے کہ بچوں کی پیدائش غیر اخلاقی ہے، بچوں کو اُن کی اجازت کے بغیر

لندن سے ایک خط

فیضان عارف نرسرییہ لندن کا ایک مضافاتی علاقہ ہے، گریٹر لندن کے مشرق اور کینٹ کے سنگم پر واقع یہ سرے کاؤنٹی اپنے خوبصورت لینڈ سکیپ اور درختوں کی بہتات کی وجہ سے اُن لوگوں کے لیے خاص کشش رکھتی ہے جو فطرت اور فطری حسن سے محبت

قصہ ایک کاروباری مقدمے کا

‎تحریر: عابد علی بیگلکّڑ ہضم پتھر ہضم ۔ ایکسو‎سن 1960 کی دہائی کے آخیر اور ستر کی دہائی کے آغاز میں اخبارات، رسائل، ریڈیو اور ٹی وی پر ایک اشتہار بہت نمایاں تھا ‎"ایکسو کی ایک ہی ٹکیہ کرے ‎لکڑ ہضم پتھر ہضم‎ ایکسو۔" ایکسو ‎ہاضمے کی یہ

خود کشی (حصہ اول)

ابرام گرگ اداسی کی ایک ایسی گھڑی جب مجھے پھانسی کے پھندے میں بیک وقت خوف اور چھٹکارا نظر آتا تھا۔ یہ رات کا آخری پہر تھا، دنیا خواب میں ڈوبی ہوئی تھی، کچھ لوگ اپنے سپنوں میں حسین دوشیزاؤں کے ملائم جسموں کو اس طرح ٹٹول رہے تھے جیسے موچی

نہاری نامہ

سعود عثمانی اتوار کا دن ہے یعنی میرے نزدیک نہاری کا دن۔ اس بیان میں سے آپ مبالغہ نکال دیں تب بھی یہ اکثر و بیشتر اتواروں پر صادق آتا ہے۔ بہت سے ناشتوں مثلا پائے، بونگ پائے، حلوہ پوری وغیرہ کی شان میں گستاخی مقصود

جنت میں ٹی ہاؤس کی میز

ڈاکٹر ساجد علی باغ بہشت کے ایک گوشے میں گھنے درختوں کے نیچے، پھولوں کے تختوں کے درمیان، جوئبار کے کنارے ایک میز لگی ہے، جس کے گرد کرسیوں پر ناصر کاظمی، شیخ صلاح الدین، اور حنیف رامے براجمان ہیں۔ ایک کرسی خالی ہے۔ ناصر کاظمی

عورت کی نفسیات اور علقمہ تمیمی کا زاویہ نظر

مبین حطام فان تسئلونی بالنساءِ فاننی بصیر بادواءِ النساءِ طبیباذا شاب راس المر اَو قُلَّ مالہفلئیس لہ من ودِّھنَّ نصیباگر عورتوں کے بارے میری رائے معلوم کرنا چاہتے ہو تو یقین کرو میں عورتوں کی بیماریوں کو بہت اچھی طرح سے

الوداع قیصر محمود

زاہد حسین گزشتہ شب کراچی کے ڈیفنس فیز 6 کی مسجد علی سے قیصر محمود کو الوداع کہنا آسان نہ تھا۔ الوداع کہنا بھی بھلا کبھی آسان ہوا ہے؟ چالیس بیالیس سال قبل جامعہ کراچی کے شعبہ صحافت میں کوئی آپ سے ایک سال سینئر ہو ، صحافت کی

کار کو ونیلا آئس کریم سے الرجی

اسلم ملک کاریں بنانے والے ایک بڑی کمپنی کو ایک تحریری شکایت ملی کہ ان کی کار کو ونیلا فلیور کی آئس کریم سے الرجی ہے ۔ شکایت کرنے والے نے لکھا کہ وہ رات کو ڈنر کے بعد فیملی کے ساتھ آئس کریم کھانے جاتا ہے اورجس دن وہ ونیلا

سوشل میڈیا اور منفی سرگرمیاں

حافظ بلال بشیر آج ہم دنیا کے کسی بھی معاشرے کا جائزہ لیں تو ہمیں ہر طرف ٹیکنالوجی کا دور نظر آتا ہے۔ دنیا میں کوئی ایسا کام نہیں ہے جس کے لیے جدید ٹیکنالوجی والی مشینیں انسانی زندگی کو میسر نہ ہو۔ پہلے جو کام سالوں یا