عزم و ہمّت کی مثال بارہ سالہ محنت کش راجن

عبدالصمد زندگی میں اکثر ہمارا سامنا کئی ایسے لوگوں سے ہوجاتا ہے جو اپنی کسی ادا، انداز گفتگو یا اپنی کسی بھی خوبی کی وجہ سے ہمیں متاثر کر جاتے ہیں۔ایسی ہی ایک باہمت، باصلاحیت اور دلچسپ شخصیت سے میری ملاقات ہوئی۔ بعد نماز مغرب کھانا

سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل کو ہونے کا امکان

ریاض: سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اس سال سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اس سال رمضان…

برطانوی شاہی محل میں سوگ، ملکہ الزبتھ کے شوہر پرنس فلپ انتقال کرگئے

لندن: سات دہائیوں تک ڈیوک آف ایڈنبرگ رہنے والے، برطانوی ملکہ الزبتھ دوم کے شوہر، شہزادہ فلپ دارالحکومت لندن میں انتقال کرگٗے۔ آنجہانی شہزادہ فلپ کافی عرصے سے بیمار تھے۔ برطانیہ کے شاہی خاندان نے پرنس فلپ کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔…

ایک اور بھارتی مسلمان ماڈل بالی وڈ سے کنارہ کش

ممبئی: بھارتی ماڈل ثاقب خان نے بالی ووڈ  اور شوبز انڈسٹری چھوڑ کراسلامی طرز زندگی اپنانے کا اعلان کیا ہے۔  بھارتی ماڈل ثاقب خان کو ایم ٹی وی کے رئیلٹی شو روڈیز ریوولوشن  سے شہرت ملی تھی۔ اس کے علاوہ وہ ویب سیریز دل ہی تو ہے سیزن 3  میں بھی…

روپے کی ڈالر کو ایک اور شکست، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید 17 پیسے سستا

ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مستحکم ہونے لگا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستانی روپے کی قدر مزید مستحکم ہوئی اور انٹربینک میں ڈالر 17 پیسے کمی کے بعد 152 روپے 85 پیسے پر ٹریڈ ہونے لگا۔ گزشتہ روز بھی امریکی ڈالر کی قدر 16…

پی آئی اے نے کیبن کریو کیلئے رمضان المبارک سے متعلق سیفٹی الرٹ جاری کردیا

کراچی: پی آئی اے انتظامیہ نے رمضان المبارک سے متعلق کیبن کریو ارکان کیلئے سیفٹی الرٹ جاری کردیا۔ پی آئی اے کے جاری کردہ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ روزہ رکھنے والے کریو پر لازم ہوگا کہ وہ انتظامیہ کو پیشگی اطلاع دیں۔ روزہ رکھنے والے…

آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس: کشمیری بھائیوں سے مکمل یکجہتی کا اظہار

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں حق خود ارادیت کے لئے جاری جدوجہد میں کشمیریوں بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف کے زیر صدارت…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا فائدہ

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 787.78 پوائنٹس کی غیرمعمولی تیزی ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث ایک بار پھر 44 ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہوگئی اور سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا فائدہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں خدشات کے…

کچھی مہیشوری میگھوار پنچایت کی جانب سے یوتھ کے لئےایک روزہ ٹریننگ کا انعقاد

کراچی: اتوار کے روز انجمن مسلم آزاد ھال کھڈہ مارکیٹ لیاری میں اشوک کمار سیجوانی کی سربراہی اور مہیش کوچرا کی میزبانی میں یوتھ کے لئے ایک ٹرنینگ پروگرام تشکیل دیا گیا۔ اشوک کمار اپنے مخصوص انداز میں ٹریننگ دیتے ہوئے

کیا مجبوری نریندر مودی کو پاکستان لا سکتی ہے؟

کیا بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مجبوری کے باعث پاکستان آ سکتے ہیں؟ تفصیلات کے مطابق سارک کانفرنس میں شرکت کے لیے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے پاکستان آنے کا امکان ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ گزشتہ ماہ واضح کرچکے کہ پاکستان…