انڈونیشیا کی آبدوز جنگی مشقوں کے دوران لاپتا

جکارتا: انڈونیشیا میں بحریہ کی ایک آبدوز جنگی مشقوں کے دوران لاپتا ہو گئی ہے۔ لاپتا ہونے والی آبدوز میں انڈونیشی بحریہ کے 53 اہلکار سوار ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشی حکام نے بتایا ہے کہ لاپتا ہونے والی آبدوز کی تلاش کا…

کوئٹہ میں ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکا، 4 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں دہشت گردی کا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں زرغون روڈ سرینا چوک پر واقع نجی ہوٹل کی پارکنگ میں دھماکا ہوا ہے۔ دھماکے سے چار افراد جاں بحق اور بارہ زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں سیکیورٹی گارڈ اور ایک پولیس…

سابق امریکی صدر جارج ڈبلیو بش کی نئی تصویری کتاب منظر عام پر آ گئی

امریکا کے سابق صدر جارج ڈبلیو بش کی نئی کتاب منظر عام پر آگئی۔ جارج بش کے ہاتھ سے بنی 43 امیگرینٹس شخصیات کی پینٹنگز اور تعارف پر مشتمل کتاب 'آؤٹ آف مینی ون: پورٹریٹس آف امریکاز امیگرینٹس' میں ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے پاکستانی…

عالمی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری، بابر اعظم دوسرے نمبر پر پہنچ گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے تازہ ترین ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی ہے۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم ایک درجہ ترقی پا کر دوسرے نمبر پرپہنچ گئے ،انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان پہلے جبکہ آسٹریلیا کے ایرون فنچ تیسرے نمبرپر ہیں۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں…

سندھ کے سابق وزیر اور پی پی رہنما کے ایس مجاہد بلوچ پی ٹی آئی میں شامل

سندھ کے سابق وزیر کے ایس مجاہد خان بلوچ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے خیرباد کہتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی۔ پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان انہوں نے کراچی میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کیا۔ کے ایس مجاہد بلوچ کا کہنا تھا…

پاکستان نے بھارت کو بھی کورونا سے متعلو کیٹیگری سی میں شامل کردیا

اسلام آباد: کورونا وائرس کی تیسری لہرکے پیش نظر پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے دیگر ممالک کے بعد اب بھارت کو بھی کیٹیگری سی میں شامل کردیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے نئے سفری ہدایت نامے میں بتایا گیا ہے کہ کیٹیگری سی میں شامل ممالک…

یورپین فٹبال سپر لیگ: شائقین نے رائے شماری میں نئے آئیڈیا کو مسترد کر دیا

لندن: یورپین سپر لیگ کے اعلان سے فٹبال کی دنیا میں آنے والا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ شائقین اور ماہرین نے رائے شماری میں بھی نئے آئیڈیا کو مسترد کر دیا ہے۔ دنیا کے پسندیدہ ترین کھیل فٹبال میں سپر لیگ کے متعارف کرانے اور بارہ انگلش…

کالعدم تحریک لبیک پاکستان کا احتجاج ختم، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

کراچی: ملک بھر میں کالعدم مذہبی جماعت کی طرف سے دھرنے ختم کیے جانے اور غیر یقینی صورتحال چھٹنے کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 486 پوائنٹس کا اضافہ…

معیشت کی بہتری کے لیے تمام وسائل بروئے کار لارہے ہیں، شوکت ترین

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ معیشت کی بہتری کیلئے وسائل کے بہتر سے بہتر استعمال اور مالیاتی منیجمنٹ کیلئے کوشاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین سے ورلڈ بنک کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) آپریشنز…

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے

تہران: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی ایران کے دارالحکومت تہران پہنچ گئے۔ یہ وزیر خارجہ کا سرکاری دورہ ہے، جس میں وہ ایران میں تین روز قیام کریں گے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے امام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر ایرانی وزارت…