اپنے اندر خودداری اور عزت نفس پیدا کریں

محمد اسامہ گزشتہ روز آفس سے گھر کی جانب روانہ ہونے کے لیے آفس سے باہر آیا، اور روڈ کی جانب گامزن ہو گیا۔ آفس اور گھر کی مسافت تقریباً کوئی 20 منٹ کی تھی۔ افطاری کا وقت قریب تھا، سڑک پر عجیب سی نفسانفسی کا سا سماں تھا، گھر کے

ٹریفک قوانین کی دھجیاں اور ٹریفک حادثات

تحریر: سید علی رضا، کراچی دنیا بھر کے ممالک میں ٹریفک قوانین کے ذریعے وہاں کے عوام کے رویوں اور مہذب ہونے کا پتا چلتا ہے اور اگر ٹریفک قوانین پر عملدرآمد مہذب قوموں کی نشانی کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔آپ امریکا، برطانیہ اور دیگر ترقی…

پاکستان نژاد برطانوی اداکار رز احمد کا نیا اعزاز، آسکر کے ریڈ کارپٹ کی انوکھی داستان

ماضی میں زلف و رخسار اور گل و بلبل کی داستانیں زباں زدِ خاص و عام تھیں، لیکن اب یہ تمام باتیں متروک ہوچکی ہیں۔ یہ بات اگرچہ درست ہے کہ موجودہ دور میں زلفوں کی باتیں کلاسک لگتی ہیں اور اب شاذ ہی یہ لفظ سننے میں آتا ہے لیکن گزشتہ روز آسکر…

چین سے کورونا ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد: چین کی جانب سے کورونا ویکسین کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ چین نے ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان روانہ کردی ہے۔ چین کا خصوصی طیارہ کورونا ویکسین کی کھیپ لے کر پاکستان پہنچ گیا ہے۔ خصوصی طیارہ ویکسین لے کر نور خان ایئر بیس پہنچا…

پاکستانی گلوکار علی حیدر امریکی ٹی وی شو کی میزبانی کریں گے

لاہور: گلوکار علی حیدر اب امریکا میں ٹی وی شو کی میزبانی کریں گے۔ وہ امریکا کے ٹی وی چینل "این ٹی وی ہوسٹن" پر 'دی علی حیدر شو' کی میزبانی کرتے نظر آئیں گے۔ امریکی ٹی وی چینل نے علی حیدر کے اس شو سے متعلق اپنی ٹویٹ پر پیغام جاری کیا ہے،…

رواں ہفتے ملک میں مہنگائی کی اوسط شرح 0.40 فیصد کم ہوئی، رپورٹ

اسلام آباد: ملک بھر میں مہنگائی کی اوسط شرح میں 0.40 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران 13 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ رپورٹ کے…

کورونا وبا کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی کا نیا سفری ہدایت نامہ جاری

اسلام آباد: دنیا بھر کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی کورونا وبا میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ کورونا کی تیسری لہر میں شدت آنے کے پیش نظر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کردیا۔ ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ کورونا سے متعلق…

پاکستان نے دنیا کو 2030 تک 30 فیصد کاریں الیکٹرک پر منتقل کرنے کی یقین دہانی کرادی

عالمی ماحولیاتی ورچوئل کانفرنس امریکا میں منعقد ہوئی۔ اس دو روزہ ورچوئل کانفرنس کا دوسرا دور آج ختم ہوگیا۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم نے کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ کانفرنس میں خطاب کرتے…

افغانستان میں بے امنی کی قیمت افغانوں کے بعد پاکستان نے چکائی، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بےامنی کی سب سے بھاری قیمت افغانشہریوں کے بعد پاکستان نے چکائی ہے۔ یہ بات انہوں نے ترکی میں افغان امن عمل کانفرنس کے بعد اپنے افغان ہم منصب محمد حنیف اتمان کے ہمراہ پریس کانفرنس کے…

بھارتی فنکار کورونا سے ڈر کر ملک سے بھاگنے لگے، عوام نے بھگوڑا قرار دے دیا

بالی ووڈ فنکاروں کی جانب سے بھارت چھوڑ کر بیرون ملک روانگی کا سلسلہ جاری ہے۔ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ گوری خان اور بیٹا آریان خان بھی نیویارک روانہ ہوگئے۔ بھارت میں کورونا نے قیامت ڈھادی ہے اور کورونا کی تیسری لہر میں بڑے پیمانے پر…