بھارت: متنازع اینکر ارنب گوسوامی کے خلاف ایف آئی آر درج

بھارت کے متنازع اور انتہا پسند اینکر ارنب گوسوامی اپنے نفرت انگیز بیانات کی وجہ سے قانون کی گرفت میں آگئے۔ تفصیلات کے مطابق ارنب گوسوامی پر کانگریس کی صدر، سونیا گاندھی کے خلاف نازیبا الفاظ کے استعمال اور مہاراشٹر کے پال گھر موب لنچنگ

کورونا کی روک تھام، مسیحاؤں نے سخت لاک ڈائون کا مطالبہ کردیا

کراچی: سندھ اور وفاقی حکومت سے ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک بھر میں لاک ڈاؤن کو سخت کیا جائے تاکہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکا جاسکے۔ کراچی پریس کلب میں ڈاکٹرز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں کورونا کے کیسز

وزیراعظم کورونا سے محفوظ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی کورونا وائرس سے متعلق ٹیسٹ رپورٹ سامنے آگئی، جس میں ان کا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کے مطابق وزیر اعظم کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آیا ہے جس کے مطابق

امید ہے، تاجر یکم رمضان کو دکانیں نہیں کھولیں گے: سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ، سعید غنی نے امید ظاہر کی ہے کہ سندھ کے تاجر یکم رمضان کو اپنی دکانیں نہیں کھولیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعید غنی نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ تاجر ہماری بات مان جائیں گے، البتہ اگر انھوں نے زبردستی کی تو ہم اپنے فیصلے پر

کراچی: چھوٹے تاجروں کا یکم رمضان سے دُکانیں کھولنے کا اعلان

کراچی: شہرِ قائد کے چھوٹے تاجروں نے یکم رمضان سے دکانیں کھولنے کا اعلان کردیا۔ سندھ تاجر اتحاد نے صوبائی حکومت کو ایس او پی تیار کرنے کے لیے دو روز کا وقت دے دیا اور کراچی کے چھوٹے تاجروں نے یکم رمضان سے دکانیں کھولنے کا بھی اعلان کردیا۔

جاوید میانداد کے بھارتی آل راوُنڈر عرفان پٹھان کے بارے میں کمنٹس، والد برہم

سابق بھارتی آل راؤنڈر عرفان پٹھان نے انکشاف کیاکہ 2004 کے دورہ پاکستان میں جاوید میانداد کے میرے بارے میں کمنٹس پر والد برہم ہوگئے تھے۔ عرفان پٹھان نے انکشاف کیا ہے کہ 2004 کے دورہ پاکستان میں جاوید میانداد کے میرے بارے میں کمنٹس

کورونا بحران: نئی جنگ شروع، امریکا کا چین پر مقدمہ

امریکی نے کورونا بحران کو بنیاد بناتے ہوئے چین کے خلاف مقدمہ درج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست میسوری نے کورونا وائرس سے متعلق ادھوری معلومات کی فراہمی پر وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا۔ میسوری کے اٹارنی جنرل نے فیڈرل کورٹ میں

ڈالر دو روپے سستا، اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ملا جلا رجحان رہا اور کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 41 پوائنٹس اضافے سے 32 ہزار 464 پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رحجان دیکھنے میں آیا، ٹریڈنگ کے آغاز میں

فوج کورونا کو روکنے کے لیے سول انتظامیہ سے تعاون جاری رکھے گی، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سول انتظامیہ سے ہرممکن تعاون کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنر ل قمرجاوید باجوہ نے نیشنل کمانڈ

واٹس ایپ نے اہم فیچر متعارف کروا دیا

سوشل میڈیا کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرا دیا، جس نے لاک ڈائون میں پھنسے افراد کے لیے بڑی سہولت پیدا کر دی۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ نےاعلان کیا گیا ہے کہ ویڈیو کالنگ کے دوران اب 8 لوگ ایک ساتھ بات کر سکیں گے۔ ان حالات