وزیراعظم اور آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

اسلام آباد: وزیر اعظم اور آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ ،آئی ایس آئی کی خدمات، قربانیوں کو سراہا۔ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں ڈی جی آئی ایس آئی

امریکا میں کوروناکےمریضوں کی شرح کم ہورہی ہے، ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی امیگریشن معطل کرنےکے صدارتی فرمان پردستخط کردیئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا ٹاسک فورس کےہمراہ نیوزبریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ امیگریشن معطل کرکے امریکی شہریوں کے روزگار کا تحفظ کریں گے،

کراچی لاک ڈاؤن، دلہا اپنی دلہن کو موٹرسائیکل پر رخصت کر کے لے آیا

کراچی: شہر قائد سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے کرونا لاک ڈاؤن کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شادی کی اور دلہن کو موٹرسائیکل پر رخصت کر کے ہی گھر لے آیا۔ کراچی کے علاقے شاہ فیصل سے تعلق رکھنے والا ریحان نامی دلہا گلستان جوہر سے اپنی دلہن

وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈ کے لیے 55 کروڑ 75 لاکھ روپے کی امداد جمع کی گئی

وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈ کےلئے خصوصی ٹیلی تھون کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد  اقتصادی اثرات کو کم کرنے کے لیے امداد جمع کرنا تھا۔ اس موقع پر سینیٹر فیصل جاوید نے بتایا کہ خصوصی ٹیلی تھون کے ذریعے 55 کروڑ 75 لاکھ روپے کی رقم جمع ہوئی جس کے

پوری قوم کو کورونا کا مقابلہ کرنا ہوگا ، وسط مئی سے مشکل وقت شروع ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد: مئی کے وسط سے ہمارا مشکل وقت شروع ہوگا۔ تین چار فیصد مریض جنہیں صحت کے دیگر مسائل ہیں، ان کے لیے دشواری ہوسکتی ہے۔ اگلے ہفتے تک ملک میں کورونا وائرس کے 15 ہزار کیسز ہوسکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم عمران خان نے

احساس پروگرام کےتحت ملک بھر کےمستحقین میں رقوم کی تقسیم جاری ہے، ڈاکٹرثانیہ نشتر

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹرثانیہ نشتر نے کہا کہ احساس پروگرام کےتحت پہلی کیٹگری میں 80 فیصدکام مکمل کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹرثانیہ نشتر نے کہا کہ احساس پروگرام کےتحت پہلی کیٹگری میں 80

چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ ہفتے کو ہوگا

کراچی: ماہ صیام کا چاند نظر نہیں آیا، پاکستان میں پہلا روزہ ہفتہ 25 اپریل کو ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن نے اعلان کیا کہ ملک کے کسی حصے سے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی اور پاکستان

ڈاکٹرز کے موقف کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے: پی پی پی کا مخالفین کو جواب

کراچی: ڈاکٹروں کی پریس کانفرنس پر پی پی پی وزرا نے وفاقی حکومت کی تنقید اور الزامات کو رد کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزرا سید ناصر حسین شاہ، سعید غنی اور امتیاز احمد شیخ نے اپنے بیانات میں کہا کہ ڈاکٹرز کے موقف کو سنجیدگی سے

لاک ڈاؤن نیٹ فلیکس کے لیے نیک شگون، صارفین تیزی سے بڑھنے لگے

نیویارک: کورونا وائرس کے باعث کئی ممالک میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں میں محصور ہوگئے ہیں اور ایسے میں ویڈیو اسٹریمنگ سروس نیٹ فلیکس کے صارفین میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ نیٹ فلکس کا منافع دوگنا ہوگیا ہے۔ بی بی سی کی رپورٹ کے

کورونا عفریت دُنیا میں 1 لاکھ 84 ہزار سے زائد زندگیاں نگل گیا

نیویارک: دنیا بھر میں کورونا سے ہونے والی اموات کی تعداد ایک لاکھ 84 ہزار 235 ہوگئی، 26 لاکھ 37 ہزار 911 افراد متاثر ہیں، عالمی ادارۂ صحت نے خبردار کردیا کہ کورونا لمبے عرصے تک دنیا میں رہے گا۔ امریکا کے بعد اٹلی میں سب سے زیادہ 25 ہزار