کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی بکنگ آن لائن جاری

انگ ژو:چین میں انٹرنیٹ کے بڑے گروپ علی بابا، JD.com اور ٹین سینٹ نے نوول کروناوائرس کے ٹیسٹ کرنے کیلئے بکنگ کی خدمات شروع کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صحت کی دیکھ بھال کیلئے علی بابا سے منسلک ادارے علی ہیلتھ نے شنگھائی اور بیجنگ سمیت

وباء کا عالم اور تھیلیسیمیا کے بچے خون کے عطیات کے منتظر

تھیلیسیمیا ایک موروثی بیماری ہے یعنی یہ والدین کی جینیاتی خرابی کے باعث اولاد کو منتقل ہوتی ہے۔ اس بیماری کی وجہ سے مریض کے جسم میں خون کم بنتا ہے۔ تھیلیسیمیا مائنر کی وجہ سے مریض کو کوئی تکلیف، پریشانی یا شکایت نہیں ہوتی نہ اس کی زندگی پر

ہائی بلڈ پریشر کے مریضوں کی اموات میں اضافے کی وجہ سامنے آگئی

سڈنی:آسٹریلیا کے جارج انسٹیٹیوٹ برائے عالمی صحت کے محققین نے تحقیق کی ہے کہ نمک کے متبادل کے بلڈ پریشر کو کم کرنے والے اثرات سالانہ 4 لاکھ 60 ہزار قلبی امراض (سی وی ڈی)اموات کو روک سکتے ہیں ، جن میں فالج کی وجہ سے 2 لاکھ 8 ہزار اور دل کی

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث چین نےتیل خرید کر ذخیرہ کرنا شروع کر دیا

بیجنگ: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں جس سے چین نے فائدہ اٹھانا شروع کر دیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق کورونا وائرس کی وجہ سے باقی دنیا میں تیل کی کھپت انتہائی کم ہو گئی ہے جس سے تیل وافر

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن خطرناک بیماری میں مبتلا ہوگئے، امریکی میڈیا

واشنگٹن: شمالی کوریا کے 36 سالہ سربراہ کم جونگ اُن شدید علیل ہونے کے باعث کئی دنوں سے منظر عام سے غائب ہیں اور حکومتی حکام بھی چپ سادھے ہوئے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این اور فوکس نیوز پر شمالی کوریا کے سربراہ کے شدید

کورونا کی وجہ سے آنے والی تبدیلیوں پر پوری نظر ہے،عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے کہاہے کہ سماجی دوری تحفظ کی ضامن ہے ،کورونا کی وجہ سے آنے والی تبدیلیوں پر پوری نظر ہے،سماجی فاصلے برقرار رکھنے سے کورونا سے تحفظ یقینی بنایا جاسکتاہے- تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ آفس میں پنجاب

ہربھجن سنگھ کو کس پاکستانی بیٹسمین نے رلایا

ھارتی اسپنر ہربھجن سنگھ نے پاکستان کے لیجنڈری بیٹسمین یونس خان کو آؤٹ کرنے میں درپیش مشکلات کی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے ان لمحات کو شیئر کیا جب وہ پاکستانی بلے باز کے ستانے پر رو جاتے تھے۔ انسٹاگرام کے لائیو سیشن میں روہت شرما سے گفتگو

بحری جہازوں کیلئے خطرہ بننے والے امريکی جہاز تباہ کردینگے، ایران

ایرانی کشتیوں کو تباہ کرنے کی امریکی صدرکی دھمکی پر ایران کا کہنا ہے کہ وہ بھی اپنے بحری جہازوں کے لیے خطرہ بننے والے امريکی جہاز تباہ کردے گا۔ خیال رہے کہ گذشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ٹوئٹ میں کہا تھا کہ  انہوں نے امریکی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور خواتین ورلڈ کپ ملتوی کرنے کا فیصلہ نہ ہوسکا

کورونا سے بدلتی ہوئی صورتحال میں رواں برس اکتوبر میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اور خواتین ورلڈ کپ کو ملتوی کرنے کی کوئی تجویز سامنے نہ آسکی البتہ یہ فیصلہ ہوا کہ حالات کے مطابق منصوبہ بندی میزبان ملک کی مشاورت سے کی جائے گی۔ انٹر نیشنل کرکٹ

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاندنظر آگیا

ریاض:سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں رمضان المبارک کا چاندنظر آگیا، پہلا روزہ کل بروز جمعہ ہوگا۔ سعودی سپریم کورٹ نے مملکت بھر سے شہادریں موصول ہونے کے بعد رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا۔اعلان کے مطابق رمضان المبارک کا