سندھ میں شام 5 سے لوگوں کے گھروں سے نکلنے پر پابندی
کراچی: رمضان المبارک میں صوبہ سندھ میں شہریوں پر شام 5 بجے سے اگلے روز صبح 8 بجے تک گھروں سے نکلنے پر پابندی عائد کردی گئی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمۂ داخلہ سندھ نے ماہ رمضان المبارک کے لیے ایس او پیز جاری کردیں جس کے تحت تراویح نماز کی!-->…