شہباز کا بچنا مشکل، زرداری کے معاملات ٹھیک ہوگئے، شیخ رشید

لاہور: شیخ رشید نے کہا ہے کہ 6 ہزار ارب کی کرپشن پر وزیر ہو پیر فقیر سب رگڑے جائیں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ آٹا چینی اسکینڈل رپورٹ میں تاخیر ہوسکتی ہے، آئی پی پیز اسکینڈل پر کابینہ اجلاس

سعودی عرب: کوڑوں کی سزا سے متعلق بڑا اعلان

سعودی عرب میں اصلاحات کا سلسلہ جاری ہے، اسی تناظر میں کوڑنے مارنے کی سزا کا قانون ختم کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اقدام ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان کے انسانی حقوق کی اصلاحات میں توسیع کی روشنی میں کیا گیا ہے۔ غیر ملکی

کورونا بحران: اموات 253، متاثرین 11 ہزار 764

پاکستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے، ملک میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 11 ہزار 764 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق یہ مہلک وائرس اب تک 253 افراد کی جان لے چکا ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے

طالبان کا افغان چیک پوسٹ پر دھاوا، 13 اہلکار ہلاک

کابل: افغانستان میں طالبان جنگجوؤں نے فوجی چیک پوسٹ پر دھاوا بول دیا جس کے نتیجے میں 13 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق صوبے بدغیث کے فوجی چیک پوسٹ پر طالبان جنگجوؤں نے حملہ کردیا، سیکیورٹی اہلکاروں نے ایک گھنٹے

آئی پی پیز چور سارے مارے جائیں گے، شیخ رشید

لاہور: وزیرریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آٹا اور چینی چوروں کی فرانزک رپورٹ چند روز کے لیے تاخیر کا شکار ہوسکتی ہے، تاہم رپورٹ ضرور آئے گی۔ لاہور ریلوے اسٹیشن پر نجی ٹی وی سے خصوصی بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں

احساس پروگرام شفافیت کے لحاظ سے تاریخی پروگرام ہے، ڈاکٹر ثانیہ نشتر

اسلام آباد: ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ احساس پروگرام شفافیت کے لحاظ سے تاریخی پروگرام ہے، مستحقین کو ملنے والے والی رقم کی تفصیلات ویب سائٹ پر موجود ہے۔ اسلام آباد میں ڈاکٹر شہباز گل کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ

پرستار پریشان نہ ہوں شوبز نہیں چھوڑوں گی، نمرہ خان

کراچی: اداکارہ نمرہ خان کی حال ہی میں شادی ہوئی ہے، اُن کا کہنا ہے کہ میں شوبز کو نہیں چھوڑوں گی اور کام کرتی رہوں گی، مجھ پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں ہے۔ یہ باتیں اُنہوں نے سوشل میڈیا پر لائیو سیشن میں کہیں۔اداکارہ نے بتایا کہ میرے

چینی ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم طبی سامان کے ساتھ پاکستان پہنچ گئی ، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق کورونا وائرس کے خلاف مدد کے لیے چینی ڈاکٹروں کی خصوصی ٹیم طبی سامان اور آلات کے ساتھ پاکستان پہنچ گئی۔ ٹیم دو خصوصی ایئر کرافٹ کے ذریعے پاکستان پہنچی جس کی قیادت میجر جنرل ہوآنگ کونگژن کر

پاکستان میں جولائی تک کورونا زدگان 2 لاکھ سے زیادہ ہوسکتے ہیں، ڈبلیو ایچ او

جنیوا: پاکستان میں جولائی کے وسط تک کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ سے زائد ہوسکتی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس پاکستان کے 115 اضلاع میں پھیل چکا اور اگر اس سے نمٹنے کے لیے مؤثر اقدامات

قومی بچت اسکیمیں ،منافع کی شرح میں کمی

اسلام آباد: قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں 1.60 فیصد سے 5.42 فیصد تک کمی کردی گئی۔ محکمہ قومی بچت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی نئی شرح کا اعلان کردیا ،جس کا باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے، نئی شرح منافع کا اطلاق 24