غریب طبقات کی ضروریات کو مدنظر رکھ کر حکمت عملی بنانی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ غریب اور کمزور طبقوں کی ضروریات کو مد نظر رکھ کرحکمت عملی بنانی ہے۔ عمران خان کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا ،جس میں کورونا سے متعلق صورتحال کا جائزہ لیا گیا جب کہ چیئرمین این ڈی ایم اے نے طبی سامان کی

میر شکیل الرحمان کیس، نیب کا نواز شریف کو اشتہاری قراردینے کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو (نیب) نے میر شکیل الرحمان کیس میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق نیب نے اراضی کیس میں میاں نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں، نواز شریف کو اشتہاری کرانے کے لیے

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کے مظالم جاری، 3 نوجوان شہید

سرینگر: دُنیا بھر میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں، ان حالات میں بھی سفاک بھارتی فوج چین سے نہیں بیٹھی اور ظلم کی انتہا کردی۔ ضلع کلگام میں قابض بھارتی فوج نے مزید 3 نوجوان شہید کر دیے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کے ضلع کلگام

پاکستانی سفارت خانے پاکستانیوں کو تمام ممکنہ امداد فراہم کر رہے ہیں، عائشہ فاروقی

اسلام آباد: دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ پاکستانی سفارت خانے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو تمام ممکنہ امداد فراہم کر رہے ہیں۔ عائشہ فاروقی نے کہا کہ دنیا بھر میں موجود سو ملکوں میں کام کرنے والے پاکستانی سفارتخانے بیرون

پاکستان میں کورونا بحران: بل گیٹس کا اہم بیان سامنے آگیا

دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس نے پاکستان میں کورونا بحران سے متعلق بڑا بیان دے دیا۔ تفصیلات کے مابق مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے پاکستان اور بھارت میں کورونا کی کم تعداد پر پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ امریکی بزنس مین کا کا کہنا ہے کہ

وزارت اطلاعات میں تبدیلی اچھا فیصلہ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے وزارت اطلاعات میں تبدیلیوں کو بڑا اچھا فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کمیونی کیشن میں کافی بڑی کمی آرہی تھی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ موجودہ آئی ایس پی آر جس

کورونا کے مشتبہ مریض کی جناح ہسپتال میں خودکشی

کراچی: جناح اسپتال کے کورونا آئسولیشن وارڈ میں زیر علاج 31 سالہ شخص نے خود کشی کرلی۔ لانڈھی کے رہائشی شخص کو کورونا کے شبہ میں آئسولیشن وارڈ میں داخل کیا گیا تھا۔ اس نے اسپتال کی تیسری منزل سے نیچے چھلانگ لگادی جس کے نتیجے میں وہ شدید

کیا کورونا وائرس فالج کا سبب بن سکتا ہے؟

امریکا کے ماہرین کی جانب سے یہ خدشہ ظاہر کیا گیا ہے کورونا وائرس فالج کے خطرے میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طبی ماہرین نے اس وائرس کو کمزور مدافعتی نظام کی وجہ سے عمر رسیدہ افراد کے لیے مہلک اور جان لیوا قرار دیا تھا، لیکن

عمر اکمل پر تین برس کی پابندی عائد کر دی گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں عمر اکمل پر 3 سال کی پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی ڈسپلنری پینل نےعمراکمل کے خلاف کیس کا فیصلہ سنادیا، پینل کے سربراہ جسٹس ریٹائرڈ فیصل میراں چوہان ہیں۔ 20 فروری کو

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات، شبلی فراز وزیر اطلاعات مقرر

فردوس عاشق اعوان کو وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے ہٹادیا گیا، ان کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو معاون خصوصی اطلاعات بنایا جائے گا، جب کہ شبلی فراز وزیر اطلاعات کا عہدہ سنبھالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق یہ