پنجاب کا بجٹ پیش کردیا گیا
آئندہ مالی سال 22-2021 کے لیے 2653 ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کردیا گیا، بجٹ گزشتہ سال کی نسبت 18 فیصد زیادہ ہے۔ صحت کے لئے مجموعی طورپر 369 ارب روپے اور ترقیاتی پروگرام کے لیے 560 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔
پنجاب کے بجٹ میں تعلیم کے لیے 442…