سینیٹر مرزا محمد آفریدی بھی کورونا کی لپیٹ میں آگئے

پشاور / اسلام آباد: قبائلی اضلاع سے منتخب ہونے والے سینیٹر مرزامحمد آفریدی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے چیئرمین سینیٹر مرزامحمد آفریدی میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوگئی جس کے بعد سینیٹر اپنے گھر میں

وزیراعظم نے خلاف ضابطہ تعیناتیوں کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے خلاف ضابطہ تعیناتیوں کا نوٹس لے لیا، 18 اگست 2016 کے بعد وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر تعینات افسران کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس ضمن میں وزیراعظم کی ہدایت پر پرنسپل سیکرٹری نے

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے تاریخی پیکیج کی تیاری

اسلام آباد: بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے حکومت نے تاریخی پیکیج کی تیاری کرلی۔ وفاق نے موجوہ حالات میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو تاریخی پیکیج دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے جلدہی آئندہ مالی سال ترسیلات زر بھیجنے والوں کے لیے

عمر اکمل پر تین سالہ پابندی، رمیز راجا کا کاٹ دار ٹویٹ

سابق کرکٹر رمیز راجا اپنے حالیہ ٹویٹ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں سزا پانے والے عمر اکمل پر پھٹ پڑے۔ تفصیلات کے مطابق معروف کومنٹیٹر نے رمیز راجا میچ فکسنگ کی پیشکش پر عمر اکمل کی خاموشی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

عمر اکمل بگڑا بچہ، تاحیات پابندی لگنی چاہیے تھی، باسط و راشد

کراچی: راشد لطیف نے کہا ہے کہ عمر اکمل پر تاحیات پابندی لگنی چاہیے تھی، ایک انٹرویو کے دوران سابق ٹیسٹ کپتان نے کہا کہ اینٹی کرپشن کوڈ کی خلاف ورزی پر عمر اکمل کو سزا تو ملنی ہی تھی، البتہ میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ یہ سلسلہ رکنے والا

چین میں اسکول کھل گئے، تصاویر وائرل

کورونا وبا سے نبرد آزما چین میں اسکول کھل گئے، جن کے تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کے باعث لاک ڈائون کے شکار چین میں دھیرے دھیرے زندگی بحال ہونے لگی، اسکول کھل گئے، احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں، جن کی

نیوزی لینڈ کورونا کو شکست دینے والا پہلا ملک

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کورونا وبا کو شکست دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے پریس بریفنگ میں کورونا وائرس پر فتح حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے، تاہم انہوں نے یہ بھی کہا کہ کورونا کے مقامی سطح پر خاتمے کے

سندھ میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح کم ہوگئی، وزیراعلیٰ

کراچی: سندھ میں کورونا کے پھیلاؤ کی شرح 12 سے کم ہوکر 8.15 فیصد ہوگئی ہے۔ یہ بات کورونا وائرس کی صورتحال پر وڈیو پیغام میں وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ نے کہی، انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے کل 4112

گورنر سندھ کی جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کی کورونا سے جلد صحت یابی کے لیے دعاگو ہوں، اللہ تعالی اُنہیں کورونا سے جنگ کی ہمت عطا فرمائے۔ آمین۔ یاد رہے کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل کورونا وائرس کا شکارہوگئے تھے

ملک بھر میں کورونا زدگان 14 ہزار سے متجاوز، 301 جاں بحق

اسلام آباد / کراچی: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے باعث لقمہ اجل بننے والوں کی تعداد 301 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں اور 24 گھنٹوں کے دوران مزید 751