چین سے کورونا پر غفلت برتنے پر ہرجانہ مانگا جاسکتا ہے،امریکی صدر

نیویارک: کورونا وائرس پھیلاؤ کے حوالے سے چین پر مسلسل الزام تراشی کرنے والے امریکی صدر نے ایک بار پھر تنقید کے وار شروع کر دیئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ چین پر کورونا کی وبا پھیلانے کے جرم میں ہرجانہ عائد کرنے پر غور کر رہے ہیں۔

چینی اسکینڈل: انکوائری کمیشن کو تین ہفتوں کی مہلت، وفاقی کابینہ اجلاس میں بڑے فیصلے!

اسلام آباد: آٹا چینی اسکینڈل کی تحقیقات کے معاملے پر وفاقی کابینہ نے انکوائری کمیشن کو 3 ہفتوں کی مہلت دے دی۔ اجلاس میں چھوٹا کاروبار کرنے والوں کے لیے 75 ارب روپے کے پیکیج کی منظوری دی گئی، تین ماہ کا بجلی کا بل بھی معاف ہوگا۔ اجلاس

حکومتی اقدامات سے امسال برآمدات بڑھ رہی ہیں، عبدالرزا ق داؤد

اسلام آباد: مشیر تجارت کا کہنا ہے کہ حکومتی اقدامات سے مشرقِ وسطی کو رواں مالی سال ایکسپورٹس بڑھ رہی ہیں، خطے کو چاول و پھل سبزیوں کی برآمدات میں دو گنا تک اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اپنی ٹویٹ میں مشیر تجارت عبد الرزاق داؤد نے لکھا کہ رواں

سندھ میں تجارتی سرگرمیاں مشروط طور پر بحال کرنے کا فیصلہ

کراچی: حکومتِ سندھ نے محکمہ داخلہ کو تجارتی مراکز کھولنے کے لیے ایس او پی تیار کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کے دوران تجارتی سرگرمیاں مشروط طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے محکمہ داخلہ کو تجارتی مراکز

بھارتی الزام تراشی مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردی سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان نے لائن آف کنٹرول کے پار لانچنگ پیڈ کا بھارتی دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ در اندازی کی کوششوں سے متعلق الزامات مسترد کرتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کی جانب سے جاری اہم بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارتی

بھارت میں مسلمانوں پر عرصۂ حیات تنگ، شاہ محمود کا اوآئی سی کو خط

اسلام آباد: بھارت میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سیکریٹری جنرل او آئی سی اور رکن ممالک کو خط لکھ کر آگاہ کیا ہے۔ شاہ محمود قریشی نے اپنے خط میں لکھا کہ بھارت کی انتہا پسند جماعت آر ایس ایس اور

سندھ: یوم علی کے جلوس، محافل شبینہ اور ختم القرآن کے اجتماع پر پابندی

کراچی: سندھ میں یوم علی کے جلوس، محافل شبینہ اور ختم القرآن کے اجتماع پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے 21 رمضان المبارک یوم علی کے موقع پر جلوس نکالنے پر پابندی عائد کردی جب کہ ہر قسم کے

وزیراعظم سے وزیراطلاعات ومعاون خصوصی اطلاعات کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم سے وزیر اطلاعات شبلی فراز اور معاون خصوصی اطلاعات لیفٹننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز اور معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ

مسلمانوں سے سبزی مت خریدیں: بی جے پی رہنما کا متعصبانہ بیان

بی جے پی قیادت میں تعصب کا مرض سرایت کر گیا، غربت اور بیماری کے بجائے مسلمانوں کے خلاف محاذ کھول لیا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث طویل اور اذیت ناک لاک ڈائون کے شکار بھارت میں انتہاپسندی عروج پر ہے، بی جے پی رہنما اس میں جلتی پر

مولانا طارق جمیل کو کسی سے معافی مانگنے کی ضرورت نہیں، عمران عباس

کراچی: مقبول اداکار عمران عباس نے مولانا طارق جمیل کے حق میں ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں کسی سے معافی مانگنے کی ضرورت نہیں۔ عمران عباس کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ مولانا طارق جمیل ہم آپ سے پیار کرتے ہیں۔ آپ کو ان لوگوں سے معافی مانگنے یا