سندھ اسمبلی کے رکن اور اہل خانہ کورونا میں مبتلا

کراچی: رکن سندھ اسمبلی اور امیر جماعت اسلامی ضلع کراچی جنوبی سید عبدالرشید کے گھر کے 8 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ سندھ اسمبلی کے رکن عبدالرشید میں 23 اپریل کو کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اور اب ان کی اہلیہ، والدہ، تین بچوں

بھارتی سفارت کار کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا شدید احتجاج

اسلام آباد: سینئر بھارتی سفارت کار کو طلب کرکے پاکستان نے ایل او سی پر اشتعال انگیزی اور جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سینئر بھارتی سفارتکار کو طلب کرکے لائن آف کنٹرول کی بار بار خلاف ورزی پر

پٹرولیم مصنوعات، قیمتوں میں 15 فیصد کمی کا امکان

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم مئی سے 15 روپے کمی کا امکان ہے۔ یکم مئی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 فی لیٹر جب کہ لائٹ ڈیزل آئل

سروان کورونا سے بھی بدتر اور سانپ ہے، کرس گیل

پورٹ آف اسپین: کرس گیل نے سی پی ایل ٹیم جمیکا تلاواز سے باہر کیے جانے کا ذمے دار رام نریش سروان کو سمجھتے ہوئے انہیں کورونا وائرس سے بھی بدتر قرار دے دیا، انہوں نے اپنے یوٹیوب چینل پر غم و غصے سے بھری 3 ویڈیوز جاری کیں۔ اس سیزن میں گیل

خام تیل کی قیمتوں میں پھر کمی کا رجحان

نیویارک: خام تیل کو ذخیرہ کرنے کے حوالے سے خدشات اور تیل کی مانگ میں کمی کے باعث دنیا بھر میں تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیوٹی آئی)میں

عالمی شہرت یافتہ بولی وُڈ اداکار عرفان خان انتقال کرگئے

ممبئی: بولی وُڈ کے رجحان ساز اداکار عرفان خان 53 سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئے۔ عرفان خان کی موت کی خبر کی تصدیق بولی وُڈ کے ہدایت کار و پروڈیوسر شوجیت سرکار نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کی۔ انہوں نے عرفان خان کو یاد کرتے ہوئے لکھا، میرے

کورونا وائرس 2 لاکھ 18 ہزار زندگیاں نگل گیا

واشنگٹن، روم، میڈرڈ، لندن، تہران: کورونا وائرس سے دنیا بھر میں اب تک 2 لاکھ 18 ہزار افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ متاثرین کی تعداد 31 لاکھ سے متجاوز ہوگئی ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس انتہائی تیزی سے پھیل رہا ہے جس کے باعث متاثرین کی تعداد

پاک فوج کی جانب سے ساڑھے تین لاکھ امدادی پیکیجز مستحقین میں تقسیم

اسلام آباد: پاکستان بھر میں پاک فوج کے جوان کورونا ریلیف سرگرمیوں میں مصروف ہیں اور کورونا پر قابو پانے کے لیے ملک بھر میں سول انتظامیہ کی مدد کررہے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کی جانب سے کورونا سے متاثرہ علاقوں میں 3 لاکھ 50

ملک میں 14 ہزار 612 کورونا مریض، 327 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا زدگان کی تعداد 14 ہزار 612 ہوگئی جن میں سے اب تک 327 افراد لقمۂ اجل بن چکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں۔ نئے کیسز سامنے

قطب شمالی: اوزون کا پراسرار شگاف از خود بھر گیا

قطب شمالی کے علاقے (آرکٹک) میں اوزون کی سطح کے ساتھ ایک حیران کن واقعہ رونما ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق "غیر معمولی ماحولیاتی حالات" کی وجہ سے اوزون کی پرت میں پیدا ہونے والا ایک بڑا شگاف ازخود بھر گیا۔ یورپی کمیشن کے کوپرنیکس سیٹلائٹ