کورونا کو مسلم وائرس ٹھہرانا بیماربھارتی ذہنیت کی عکاسی ہے، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرشبلی فرازکا کہنا ہے کہ عالمی مذہبی آزادیوں کے امریکی کمیشن کی رپورٹ نے بھارت کے جمہوری اور سیکولرچہرے کوبے نقاب کردیا ہے۔یہ رپورٹ انتہا پسند ہندو معاشرے کا پتہ دے رہی ہے۔ سینیٹرشبلی فرازنے ٹوئٹ کرتے

ٹوئٹر پر وائٹ ہاؤس نے بھارتی صدر اور مودی کو ان فالو کردیا

نئی دہلی: وائٹ ہاؤس نے بھارتی صدر اور وزیر اعظم کو ٹوئٹر پر ان فالو کردیا۔ امریکی وائٹ ہاؤس کے سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ نے بھارت کے صدر اور وزیر اعظم مودی کو ٹوئٹر پر ان فالو کردیا ہے۔ کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے اپنے ٹوئٹ میں وائٹ

مئی کی شروعات سے پورے ہفتے برسات کا امکان

اسلام آباد: مئی کا مہینہ برسات کا سلسلہ ساتھ لارہا ہے، جمعہ سے اگلی جمعرات تک ملک کے 90 فیصد علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یکم مئی سے 6 مئی تک ملک کے 90 فیصد علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے۔ صوبہ پنجاب، بلوچستان

کورونا کی آڑ میں مودی حکومت فاشسٹ ہندووتوا نظریے پرعمل پیرا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: کورونا کی آڑ میں مودی سرکار فاشسٹ ہندووتوا نظریے پرعمل پیرا ہے۔ یہ بات وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہی۔ اُن کا کہنا تھا کہ کورونا جیسی عالمی وبا میں بھی مقبوضہ کشمیر میں فاشسٹ ہندوتوا، آر ایس ایس کی بالادستی کا

کورونا بحران، 15 ہزار 759 مریض، 346 جاں بحق

اسلام آباد / کراچی / لاہور: پاکستان بھر میں کورونا کے مصدقہ مریض 15 ہزار 759 ہوگئے جب کہ اس وائرس سے 346 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے ملک میں کورونا وائرس سے متعلق جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ

سینئر بولی وُڈ اداکار رشی کپور کینسر کے باعث چل بسے

ممبئی: سینئر بولی وُڈ اداکار رشی کپور کینسر کے موذی مرض کے باعث چل بسے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ کینسر کے موذی مرض کے باعث 67 سال کی عمرمیں چل بسے۔ اداکار کو گزشتہ روز طبیعت بگڑنے پرممبئی کے ایچ این ریلائنس اسپتال منتقل کیا گیا تھا

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن ختم کرنے کی افواہوں کی تردید کردی

کراچی: وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن ختم کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ تفصیلات کے مطابق انھوں نے لاک ڈائون کے خاتمے کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ آج صرف لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے مشاورت ہوئی ہے۔ ناصر شاہ نے

ہر قیمت پر مادروطن کا دفاع یقینی بنائیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قابض بھارتی فورسز کا کشمیریوں پر ظلم قبول نہیں، بھارتی اشتعال انگیزیاں خطے کے امن واستحکام کے لیے خطرہ ہیں ۔ افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل

عمران سے روحانی اور بل گیٹس کا رابطہ، کورونا صورت حال پر گفتگو

اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے ایرانی صدر حسن روحانی نے ٹیلی فونک رابطہ کرکے کورونا کی وبائی صورت حال پر تفصیلی گفتگو کی ۔ اس کے علاوہ کووڈ 19 کے معاملے پر وزیراعظم اور بل گیٹس کے درمیان بھی رابطہ ہوا۔ وزیراعظم عمران خان کو

کورونا کو شکست دینے والے برطانوی وزیراعظم کے ہاں بیٹے کی پیدائش

کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے برطانوی وزیر اعظم کو بڑی خوش خبری مل گئی، ان کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بورس جانسن باپ بن گئے، ان کی منگیتر کیری سیمنڈز نے بیٹے کو جنم دیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے