ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 1ارب 18 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ

کراچی: ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں رواں ہفتے1 ارب 18 کروڈ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق 23اپریل کو ختم ہونیوالے ہفتے پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر18ارب؂46کروڑ ڈالرز کی سطح پرآگئےہیں اس دورا

چین کو چاہیے کہ دنیا کو ووہان کی وائرلوجی لیبز تک رسائی دےِ،مائیک پومپیو

واشنگٹن : امریکہ نے ایک بارپھر چین کی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ چین کو چاہیے کہ اپنے موقف کو ثابت کرے اور دنیا کو ووہان کی وائرلوجی لیبز تک رسائی دے۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیونے پریس

قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر کورونا وائرس کے شکار ہوگئے

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر اپنی بیٹی اور بیٹے سمیت کورونا وائرس کا شکار ہوگئے،اسپیکر قومی اسمبلی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ ان کا

نواز کے وارنٹ گرفتاری جاری ،شہباز کی شدید مذمت!

لاہور: شہباز شریف نے نیب کی جانب سے اپنے بڑے بھائی نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری کے اجرا کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ میاں شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ نواز شریف عدالتی حکم کے تحت بیرون ملک علاج کے لیے گئے۔ نیب کا یہ اقدام قانون کی

ایف سی اور رینجرز کو صوبوں میں اسمگلنگ روکنے کے اختیارات تفویض

اسلام آباد: 4 مئی سے قانون نافذ کرنے والے ادارے انسداد اسمگلنگ اختیارات استعمال کرسکیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزارت قانون اور ایف بی آر کے مشترکہ اجلاس میں اینٹی اسمگلنگ آرڈیننس پر عمل درآمد کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اہم

وفاقی حکومت کی ناقص پالیسیوں کا خمیازہ سارے ملک کی عوام بھگت رہی ہے، ناصر حسین شاہ

کراچی:صوبائی وزیر اطلاعات وبلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی ناقص پالیسیوں کا خمیازہ سارے ملک کی عوام بھگت رہی ہے، صوبے میں لاک ڈاون کو ختم کرنے کے حوالے سے کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر

پاکستان تحریک انصاف نے حسین فیصل کے انکشافات پر مزید تحقیقات کا مطالبہ کردیا

کراچی: سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف فردوس شمیم نقوی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بخت ٹاور کی اسٹوری آج سامنے آئی ہے۔1998 میں بینظیر بھٹو نے یہ زمین رخسانہ اور شبنم بھٹو سے خریدی، حسین فیصل کے بیان پر تحقیقات کی جائے

لاک ڈاؤن ختم ہونے تک ٹرانسپورٹ کو چلنے کی اجازت نہیں، وزیر ٹرانسپورٹ سندھ

کراچی: سندھ حکومت کا انٹر سٹی اور انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ کو لاک ڈاؤن ختم ہونے تک چلنے کی اجازت نہ دینے کا اعلان ، وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ لاک ڈاؤن ختم ہونے تک ٹرانسپورٹ کو چلنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ٹرانسپورٹرز کے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے تک کی کمی

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی،نرخوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری ۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کو وفاقی حکومت کی جانب سے اہم اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔

امریکی کمیشن کی بھارت پر سخت سفارتی پابندیوں کے اطلاق کی سفارش

واشنگٹن: امریکا کے کمیشن برائے مذہبی آزادی نے بھارت پر سخت سفارتی پابندیوں کے اطلاق کی سفارش کردی ہے۔ بھارت کو اقلیتوں کے ساتھ برے سلوک پر عالمی سطح پر رسوائی کا سامنا تسلسل کے ساتھ کرنا پڑرہا ہے اور امریکا بھی بھارت کو اقلیتوں کے لیے