واٹس ایپ نے وڈیو کالنگ فیچر میں تبدیلی کردی
میسیجنگ
کی معروف ایپلی کیشن واٹس ایپ نے وڈیو کالنگ فیچر میں تبدیلی کر کے افراد کی تعداد
میں اضافہ کردیا۔
تفسیلات
کے مطابق واٹس ایپ کے مطابق وڈیو کالنگ پر اب 4 افراد کے بجائے 8 افراد شریک ہو
سکیں گے۔ تاہم صارفین کی واٹس ایپ کی اس سہولت!-->!-->!-->…