معیشتوں کو دوبارہ بحال کرنے کے لئے "مختلف منصوبے” پیش

کینیڈا: اونٹیریو کی صوبائی حکومت نے معیشت کو احتیاطی تدابیر کے ساتھ تین مراحل میں دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے جبکہ کیوبیک کے پریمیئر نے آئندہ ہفتے سے صوبے میں کورونا وائرس کے سبب لگائی جانیوالی پابندیوں میں "نرمی"کا اعلان کردیا۔

کینیڈا میں ’سوشل ڈسٹنسر ڈیوائس‘ تیار

مونٹریال: کینیڈا کے شہر مونٹریال میں نجی کمپنی کی جانب سے ایک "ڈیوائس "تیار کی گئی ہے جسے "سوشل ڈسٹنسر" کا نام دیا گیا ہے۔ سوشل ڈسٹنسر دفاتر میں واپس آنے پر جسمانی طور پر دوری کے لئے جدوجہد کرنے والوں کی "مدد "کرسکتی ہے۔ اس کا سائز سیل فون

ہٹ اینڈ رن کیس: نبیل گبول کے بیٹے کی عبوری ضمانت منظور

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نیبل گبول کے بیٹے نادر گبول کی عبوری ضمانت منظور ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق نبیل گبول کے بیٹے کے خلاف ڈسٹرکٹ ساؤتھ ساحل تھانے میں موٹر سائیکل کر ٹکر مار کر بھاگنے کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ مدعی کا موقف تھا

بھارت میں لاک ڈاؤن میں توسیع، مسلمانوں کی مشکلات میں اضافہ

دہلی: بھارت میں کورونا بحران کے باعث لاک ڈاؤن میں توسیع کر دی گئی، اسے دنیا کا طویل ترین لاک ڈاؤن تصور کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سرکار نے 4 مئی کے بعد سے مزید 2 ہفتے کے لیے بندش میں توسیع کا اعلان کر دیا گیا۔ خیال رہے کہ بھارت

بھارت میں پھنسے 193 پاکستانیوں کو سفر کی خصوصی اجازت

لاہور: بھارت میں پھنسے 193 پاکستانیوں کو واہگہ پہنچنے کے لیے لاک ڈاؤن کے باوجود بھارتی وزارت داخلہ نے اندرون ملک سفر کی خصوصی اجازت دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق دنیا کے مختلف ملکوں کی طرح بھارت میں بھی لاک ڈاؤن ہے، عوام کے لیے بین الاضلاعی و

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی پھر بلااشتعال فائرنگ، خاتون زخمی

اسلام آباد: ایک بار پھر بھارتی فوج نے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں خاتون زخمی ہوگئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے ملحقہ حاجی

سندھ میں کورونا مریض 7100 سے متجاوز ہوگئے، مراد علی شاہ

کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ اب تک 61020 ٹیسٹ ہوئے ہیں اور مریضوں کی تعداد 7102 ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کے حوالے سے پیغام دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3259 ٹیسٹ کیے تھے،

تیل کے بعد اشیاء کی قیمتوں میں بھی کمی یقینی بنائی جائے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد اشیاء کی قیمتوں میں کمی بھی یقینی بنائی جائے۔ انہوں نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ثمر عام افراد تک پہنچایا جائے، آئل پرائسز بڑھنے پر

رشی کپور میرے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند تھے، میرا

نیویارک: اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ رشی کپورمیرے ساتھ فلم میں کام کرنا چاہتے تھے۔ میرا کا ایک وڈیو میں کہنا ہے کہ 2005 میں فلم ’نظر‘ کی شوٹنگ کے دوران ممبئی میں ان کی ملاقات رشی کپور کے ساتھ ہوئی تھی، وہ بہترین اداکار نہیں بلکہ بہترین

کورونا زدگان 18 ہزار سے متجاوز، 417 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 1297 مزید کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا زدگان کی تعداد 18 ہزار 113 ہوگئی اور 32 مزید اموات کے بعد ہلاکتیں 417 ہوگئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں