پٹرولیم مصنوعات کا وافر اسٹاک، قلت کا کوئی خدشہ نہیں، وزارت توانائی
کراچی: ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت کا امکان وزارت توانائی نے مسترد کردیا۔ وزارت توانائی کے پٹرولیم ڈویژن نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کا وافر اسٹاک ہے اور قلت کا کوئی خدشہ نہیں۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی!-->…