معروف اینکر ناجیہ میر نے ملبوسات کا برانڈ لانچ کر دیا

کراچی: معروف اینکر پرسن، ناجیہ میر نے اپنے ملبوسات کا برانڈ لانچ کر دیا، ملبوسات کی فروخت سے ہونے والی آمدنی کا 15 فی صد کورونا متاثرین کو مختص کیا گیا ہے۔ ”ناجیہ میر“ نامی اس برانڈ سے متعلق معروف اینکرکا کہنا تھا کہ ہر شخص اچھے ملبوسات

شربت زیادہ میٹھا بنانے پر بھائی نے فائرنگ کر کے سگی بہن اور بھائی کو قتل کردیا

پشاور:نواحی علاقہ متھرا میں افطاری کے دوران شربت زیادہ میٹھا بنانے پر بھائی نے فائرنگ کرکے سگی بہن اور بھائی کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق متھرا کے محلہ صادق آباد میں گزشتہ روز افطاری کے دوران شربت میں چینی کی مقدار زیادہ ہونے پر محمد

موٹے افراد کو کورونا وائرس سے زیادہ خطرہ ہے

کورونا وائرس پھیلنے کے بعد سے سائنسدان اس وباءکے متعلق موٹاپے کے شکار افراد کو متنبہ کرتے آ رہے ہیں کہ موٹاپے کے شکار افراد کی اس وائرس سے موت ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ اب کورونا وائرس کے مریضوں کے متعلق برطانوی اعدادوشمار میں اس حوالے

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی

کراچی :مقامی مارکیٹ میں سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا، فی تولہ مزید 400 روپے کم ہوگئے جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس 4 ڈالر اضافہ ہوگیا۔ کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کمی سے

6 کروڑ روپےکی مالیت رکھنے والا عالی شان بستر متعارف کروادیا گیا

وینکووا: دنیا کا مہنگا ترین ڈیزائنر میٹرس تیار کرلیا گیا ہے جس کی قیمت 390,000 امریکی ڈالر یا 6 کروڑ روپے ہے۔ تفصیلات کے مطابق میٹرس کو مہنگی ترین اشیا بنانے والے ڈیزائنر فیرس ریفولی نے بنایا ہے۔ میٹرس کی تیاری میں اسٹنگ رے

عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہیں ہوں گے

کراچی: مرکزی بینک نے عید الفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹوں کے اجراء سے متعلق اسٹیٹ بینک کا بڑا فيصلہ سامنے آیا ہے جس کے تحت امسال کرارے نوٹوں کی عیدی نہیں بٹے گی اور اس

جموں کشمیر متنازع علاقہ، بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جموں کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں، اس دعوے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔ دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گلگت بلتستان سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر بھارتی تبصرے پر سینئر

بیلجیئم کے وزیر انصاف کو ماسک پہنتے وقت شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا

بیلجیئم کے نائب وزیراعظم اور وزیر انصاف کوئن گنیز کو اس وقت شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا، جب وہ ماسک پہننے کے چکر میں اس کے پھندے میں ہی پھنس گئے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ان دنوں بیلجیئم کے وزیر انصاف کوئن گنیز کی ویڈیو خوب

سرکاری ملازمین کو عید سے پانچ روز قبل تنخواہ ادا کردی جائے، وزارت خزانہ

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشنز عید سے 5 روز قبل جاری کرنے کی ہدایت کردی۔ مرکزی حکومت نے عیدالفطر کے باعث حاضر سروس اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کو مئی کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ کیا ہے، جس

10 مئی سے ٹرین آپریشن کی جزوی بحالی کا فیصلہ

لاہور: وزیر اعظم عمران خان کی حتمی منظوری کے بعد چاروں صوبوں میں اپ اینڈ ڈاؤن 24 ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے ٹرین آپریشن 10 مئی سے جزوی بحالی کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے وزارت ریلوے نے ٹرین آپریشن بحالی