بھارت: زہریلی گیس نے گیارہ افراد کی جان لے لی، ہزار متاثر

دہلی: بھارتی شہر وشاکاپٹنم میں کیمکل پلانٹ سے گیس لیکج کے باعث 11 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، متاثرین کی تعداد پانچ ہزار ہے۔ تفصیلات کے مطابق آندرا پردیش کے شہر وشاکاپٹنم میں رات کے 3 بجے ایک کیمیکل پلانٹ سے گیس لیک ہوئی، جس کے باعث لوگوں

آر ایس ایس اور بی جے پی کی فاشسٹ پالیسی خطے کے لیے سنگین خطرہ ہیں: وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کو نشانہ بنانے کے لیے فالس فلیگ آپریشن کا بہانہ ڈھونڈ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بھارت کی جارحانہ پالیسیاں خطے کے امن کو تباہ کرسکتی ہیں۔ کشمیریوں کی مزاحمت

محکمہ صحت سندھ نے کرونا کے مریضوں کے لیے ایڈوائیزری جاری کردی ہے۔

کراچی: وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی ہدایت پر مریضوں کے لئے ایڈوائزری جاری کردی جس کے مطابق مریض کو زبردستی ہسپتال یا آئیسولیشن سینٹر منتقل نہیں کیا جا سکتا۔ انھوں نے کہا کہ دیکھا گیا ہے کہ کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر مریض کو زبردستی

فکسنگ کے خلاف بولنے پر میرا کیریئر جلد ختم ہوگیا، عاقب جاوید

سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ فکسنگ کے خلاف بولنے پر میرا کیریئر جلد ختم ہوگیا۔ ایک انٹرویو میں سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ کرکٹر تو کئی قابو آئے لیکن مافیا کی کبھی نشاندہی نہیں ہوئی، فکسنگ کیخلاف بولنے پر مجھے دھمکیاں ملتی رہیں

آئی ایم ایف کا شرح سود 11 فیصد کرنے کا مطالبہ معاشی منظر نامہ مزید خراب کر رہا ہے

پاکستان بزنس کونسل کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے آئندہ مالی سال کے لیے شرح سود 11 فیصد پر رکھنے کا مطالبہ معاشی منظر نامے کو مزید خراب کرتا ہے۔ پاکستان بزنس کونسل کی جانب سے منعقد سیشن میں مالی سال 21 کے لیے

ایک ہی دن میں تین بار گرفتار ہونے والا شخص کون ہے

کیلی فورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک چور کو پولیس نے ایک دن میں تین بار گرفتار کر کے چھوڑ دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیلی فورنیا کے علاقے گیلنڈورا میں پولیس کو ایک چور کو ایک ہی دن میں تین بار گرفتار کر کے چھوڑنا پڑا

ٹام کروز خلا میں جانے کو تیار، ناسا کی تصدیق

سپراسٹار ٹام کروز ایک اور سنگ میل عبور کرنے کو ہیں، اب وہ خلا میں شوٹنگ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز اپنی آئندہ فلم کی شوٹنگ کے لیے خلا میں جائیں گے۔ اس ضمن میں خبریں تو چند ماہ سے میڈیا کی زینت بن رہی تھیں،

وفاقی حکومت 35 لاکھ چھوٹے تاجروں کے تین ماہ کے بجلی کے بِل ادا کرےگی

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان 35 لاکھ چھوٹے تاجروں کے تین ماہ کے بِل ادا کرے گی۔ ذرائع کے مطابق احساس پروگرام کے ذریعے تین ماہ کے بجلی کے بِل ادا کیے جائیں گے۔ اس اعلان کے بعد چھوٹے اور درمیانے طبقے کے تاجروں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔

کرنل طارق کی قیادت میں ایف سی سرحدی علاقوں کے مسائل حل کر رہی ہے: اسفند یار

چاغی: ممتاز سیاسی و قبائلی شخصیت میر اسفندر یار خان یار محمد زئی اور اہلیان پاک ایران سرحدی علاقے راجئے نے ایف سی تفتان 148 ونگ راجئے کے کمانڈر کرنل طارق کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی کاوشوں سے سرحدی علاقوں کے دیرینہ مسائل حل

اجتماعی خودکشی کی وائرل ویڈیو: حقیقت سامنے آگئی

گذشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک وڈیو کلپ وائرل ہے، جس کے بارے میں دعوی کیا جارہا ہے کہ یہ اورنگی ٹاؤن کے علاقے میں اجتماعی خودکشی سے متعلق ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ ویڈیو ایک عورت اور دو بچوں پر مشتمل خاندان کی غربت کے باعث اجماعتی