کورونا بحران: ڈیڑھ ماہ بعد دکانیں کھلنا شروع ہوگئیں

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے کاروبار شروع ہوگیا، دکانیں کھلنے لگیں، البتہ کراچی میں کاروبار تاحال بند ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث 45 روز سے نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد آج ملک کے مختلف شہروں میں کاروبار زندگی کی بحالی

لاک ڈائون کی وجہ سے پھر کتابیں پڑھنا شروع کر دیں: شرمیلا فاروقی

انٹرویو: ردا ذاکر معروف سیاست داں شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ قرنطینہ اور لاک ڈائون کی وجہ سے انھوں نے دوبارہ مطالعہ شروع کر دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے وائس آف سندھ کی اینکر، ردا ذاکر کو لائیو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا

کتیانہ میمن ہسپتال میں کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے کلیکشن یونٹ قائم

کراچی: کتیانہ میمن ہسپتال میں کورونا وائرس Covid-19 کی تشخیص کے لیے کلیکشن یونٹ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کتیانہ میمن ہسپتال کھارادر میں انڈس ہسپتال کی مدد سے کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے کلیکشن یونٹ قائم کیا گیا ہے

ہیری اور میگھن کی ہالی وڈ اداکار ٹائلر پیری کے محل نما گھر میں رہائش

برطانوی شاہی خاندان سے سبکدوش ہونے والے شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے کیلی فورنیا کے انتہائی پوش علاقے بیورلے ہلز میں واقع ہالی وڈ اداکار اور پروڈیوسر ٹائلر پیری کے محل نما گھر میں رہائش اختیار کرلی ہے

عمران خان پر طنزیہ مضمون بھارتی صحافی کو مہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا پر قہقہوں کا طوفان

پاکستان دشمنی اور عمران خان مخالفت میں بھارتی صحافی کبھی کبھی اس حد تک چلے جاتے ہیں کہ طنزیہ ٹویٹس اور فیک نیوز پر پورے مضمون لکھ مارتے ہیں، جو بعد ازاں سوشل میڈیا پر مذاق بن جاتے ہیں۔ بی بی سی کے مطابق ایسا ہی واقعہ بھارتی خبر رساں ادارے

مقبوضہ کشمیر: جنگ کے ملبے سے صفحات چنتے معصوم بچے کی تصویر وائرل

جنت نظیر کشمیر کو جنگ کی تباہ کاریوں میں دھکیلنے والی مودی سرکار معصوم کشمیری بچوں سے حصول علم کی خواہش نہیں چھین سکی۔ تفصیلات کے مطابق ایک جھڑپ میں تباہ کیے جانے والے مکان کے ملبے سے کاپی کے صفحات چنتے کشمیری بچے کی تصویر انٹرنیٹ پر

پاکستان ٹیم پر مذہبی اثرات نمایاں ہیں،مکی آرتھر

سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم پر مذہبی اثرات نمایاں ہیں، کرکٹرز اپنے سینئرز کا بہت احترام اور اختلاف رائے سے گریز کرتے ہیں تاہم ٹیموں کو آگے بڑھانے کیلیے تعمیری سوچ کے ساتھ گفتگو کا کلچر فروغ دینا ضروری ہے۔ ایک

بجٹ 21-2020ء میں عام آدمی اور انڈسٹری کو ریلیف دیے جانے کا امکان

وزیراعظم عمران خان نے بجٹ 21-2020ء کے حوالے سے اپنی معاشی ٹیم سے بریفنگ طلب کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے بجٹ 21-2020ء کی تیاری پر کام شروع کردیا ہے اور  وزیراعظم نے معاشی ٹیم سے بجٹ پر بریفنگ مانگ لی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ

مگر مچھ کا نوالہ بننے سے پہلے خاتون کے آخری درد بھرے الفاظ

واشنگٹن: امریکا میں مگرمچھ کا نوالہ بننے والی خاتون کے آخری درد بھرے الفاظ نے لوگوں کو افسردہ کردیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز امریکی ریاست کیرولائنا کے کیواہ جزیرے میں خونخوار مگر مچھ کو چھونے کی کوشش کرنے والی

دنیا بھر میں کورونا کا قہر جاری، 2 لاکھ 65 ہزار اموات

کورونا وائرس کا دنیا بھر میں قہر جاری ہے، اس مہلک وبا کے متاثرین کی تعداد 38 لاکھ 22 ہزار ہوچکی ہے، جب کہ 2 لاکھ 65 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے کئی ممالک میں کورونا بحران کی شدت جوں کی توں قائم ہے۔ مئی کے آخر تک