پاکستان کو بجٹ میں آئی ایم ایف کی طرف سے شدید دباؤ کا سامنا

اسلام آباد: پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے آئندہ بجٹ میں سخت اہداف رکھنے کے لیے شدید دباؤ کا سامنا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اگلے مالی سال کے لیے ٹیکس وصولیاں 5100 ارب چاہتا ہے اور آئی ایم ایف

افغانستان میں یکے بعد دیگرے خود کش حملے، 25 سے زائد ہلاکتیں

کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل کے زچہ و بچہ اسپتال اور ننگرہار میں پولیس کمانڈر کے جنازے پر خود کش حملے کے نتیجے میں مجموعی طور پر 25 سے زائد افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دارالحکومت کابل کے ایک زچہ

بلوچستان ہمیشہ پاکستان کا حصہ رہے گا: گہرام بگٹی کا بھارت کو کرارا جواب

ایم این اے گہرام بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان ہمیشہ سے پاکستان کا حصہ تھا اور ہمیشہ رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق بگٹی قبیلے کے سردار گہرام بگٹی نے بھارتی میجر گوروآریا کو کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہماری رگوں میں خون کے مانند دوڑتا ہے۔

گوکل کا اردو کے عظیم افسانہ نگار کو خراج تحسین

گوکل نے اردو کے ممتاز افسانہ نگار منٹو کو ان کے یوم پیدایش پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج اس بے بدل فکشن نگار کا 108 ویں یوم پیدائش ہے، اس موقع پر گوگل نے ڈوڈل کے ذریعے انہیں یاد کیا۔ کئی یادگار افسانوں کے خالق سعادت حسن

کورونا وائرس کے باعث طورخم بارڈر پر تعینات میجر محمد اصغر شہید

روالپنڈی: کورونا وائرس کے باعث طورخم بارڈر پر تعینات پاک فوج کے میجر محمد اصغر شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر محمد اصغر نے فرائض کی انجام دہی کے دوران COVID-19 سے لڑتے ہوئے اپنی جان قربان کی۔

ماں، پیاری ماں: مدرز ڈے پر معروف خواتین سیاست دانوں کا خصوصی پیغام

سینیٹر سحر کامران فیچر: فلک الماس آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن (ورلڈ مدرز ڈے) منایا جارہا ہے، یہ دن اس رشتے کی اہمیت اور ماؤں کی ان قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، جو وہ اپنی اولاد کے لیے دیتی ہیں۔ اس موقع پر سیاست سے

انڈین اور چینی فوجیوں کے درمیان سکم سیکٹر میں جھڑپ، متعدد زخمی

چین انڈیا بارڈر پر ناکو لاپاس سکم سیکٹر میں بھارتی اور چینی فوج کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے، فائرنگ کے تبادے کے دوران متعدد اہلکار زخمی ہوئے۔ اگست ۲۰۱۷ لداخ میں جھیل پیان گانگ میں بھی اس سے ملتا جلتا واقعہ پیش آیا تھا۔ فوجی پروٹوکول کے تحت

نامور فن کار اور ادیب، اطہر شاہ خان طویل علالت کے بعد وفات پاگئے

دنیائے فن کی ممتاز شخصیت اطہر شاہ خان عرف جیدی جہان فانی سے کوچ کر گئے، ان کا شمار پی ٹی وی کے چوٹی کے فن کاروں میں ہوتا تھا۔ اطہر شاہ خان یکم جنوری 1943 کو ریاست رام پور میں پیدا ہوئے، کم سنی میں والدین کا سایہ اٹھ گیا، بڑے بھائی سلیم

ماں تجھے سلام: آج کا دن ایثار کے لازوال جذبے کے نام

آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ماؤں کا عالمی دن (ورلڈ مدرز ڈے) منایا جارہا ہے، یہ دن اس رشتے کی اہمیت اور ماؤں کی ان قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، جو وہ اپنی اولاد کے لیے دیتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آج کے دن ترقی یافتہ سے ترقی پذیر ممالک تک، سب

مسلم لیگ ق، سندھ کے صدر محمد طارق حسن کی جانب سے مستحق خاندانوں میں راشن کی تقسیم

کراچی: مسلم لیگ ق سندھ کے صدر، محمد طارق حسن کی جانب سے مستحق افراد میں راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق محمد طارق حسن کی جانب سے مستحق خاندانوں کی عزت نفس کو برقرار رکھتے ہوئے گھر گھر راشن پہنچایا جارہا ہے۔ گزشتہ دنوں