فیس بک کے بانی مارک زکربرگ اپنی 36 ویں سالگرہ منارہے ہیں

فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ 14 مئی کو اپنی 36 ویں سالگرہ منارہے ہیں۔ فیس بک کو بنانے والے مارک زکر برگ جو اس وقت دنیا کے امیر ترین لوگوں میں شمار ہوتے ہیں مارک زکربرگ 14 مئی 1984 میں نیویارک میں پیدا ہوئے ان کے والد ایڈورڈ زکربرگ ایک

آن لائن کاروبار سے ڈیٹا لیک ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا

کرونا وائرس کے باعث آن لائن کاروبار میں اضافہ تو ہو گیا لیکن یہ کام خطر ے سے خالی نہیں کیونکہ جال ساز آپکی اہم معلومات چرانے کیلئے بیٹھے ہوئے ہیں وبا کے دوران دنیا بھر میں سائبر حملے 23 فصید بڑھ گئے۔ ماہرین کہتے ہیں پاکستان میں بھی آن

گجرات فسادات: سرکاری دستاویزات تلف کرنے پر قانونی ماہرین نے سوالات اٹھا دیے

ریاست گجرات میں سن 2002 میں ہونے والے فسادات سے جڑی دستاویزات کو تلف کرنے کے اعلان پر قانون ماہرین نے سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق نریندر مودی کے دور میں گجرات میں بدترین مذہبی فسادات ہوئے تھے، جن میں 790 مسلمانوں کو قتل

چیںی بحران: وزیرا علیٰ سندھ حاضر ہوں

اسلام آباد: تحقیقاتی کمیشن نے چینی بحران پر وزیرا علیٰ سندھ کو طلب کرلیا، البتہ انھوں نے کمیشن کے سامنے پیش ہونے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایڈوکیٹ جنرل سندھ نے طلبی کےاقدام کو کمیشن کے دائرۂ اختیار سے باہر قرار دیا ہے۔ سندھ کے

ون ڈے ٹیم کے کپتان کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی کے بعد قومی ون ڈے ٹیم کا بھی کپتان مقرر کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے میں بھی کپتانی کے فرائض انجام دیں گے۔ اس ضمن میں پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلامیہ جاری کر

لاؤڈ اسپیکر پر اذان: جاوید اختر نئے تنازع کا شکار

ممتاز بھارتی شاعر اور اسکرپٹ رائٹر جاوید اختر اپنے ایک ٹویٹ کی وجہ سے نئے تنازع کا شکار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جاوید اختر کو اذان سے متعلق ٹویٹ پر مسلمان طبقات کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ جاوید اختر نے لکھا کہ بھارت میں 50

جب ارطغرل کی حلیمہ نے پاکستان مخالفت پر پرینکا کو آئینہ دکھایا

آج کل پورا ملک پی ٹی وی سے نشر ہونے والے ترک ڈرامے ارطغرل غازی کے سحر میں مبتلا ہے اور اس سے جڑی دل چسپ کہانیاں سامنے آرہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کا یہ معروف ڈراما وزیر اعظم کی خصوصی ہدایت پر اردو میں نشر کیا جارہا ہے۔ پاکستانی ناظرین

اندرون ملک پروازیں: بندش میں مزید 16 روز کی توسیع

حکومت پاکستان نے اندرون ملک پروازوں کی بندش میں مزید 16 روز کی توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا بحران کے باعث ملک بھر میں لاک ڈاؤن نافذ ہے، اندرون و بیرون ملک پروازیں گزشتہ ماہ سے بند ہیں، اب سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اس میں توسیع کا

بھارتی فوج کورونا کو کشمیریوں کے خلاف بہ طور ہتھیاراستعمال کررہی ہے: سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے اسلام آباد میں پرتگال کے سفیر پاؤ لونیوس پوسینہو سے ملاقات کی، جس میں مختلف امور پر گفتگو ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق پرتگالی سفارت خانے میں ہونے والی ملاقات میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے

بیل نے سیکڑوں گھروں کو بجلی سے محروم کردیا

لندن : وزنی بیل نے جسم کی خارش مٹانے کےلیے بجلی کے کھمبے کا سہارا لیا تو 800 گھروں کو بجلی سے محروم ہونا پڑگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ دلچسپ و عجیب واقعہ برطانوی ریاست اسکاٹ لینڈ کے علاقے جنوبی لنارکشائر میں پیش