لاک ڈاؤن کے دوران شادی کے بندھن میں بندھنے والے فنکار

کراچی: دنیا بھر میں پھیلے کوروناوائرس نے جہاں انسانی زندگیوں کو متاثر کیا ہے وہیں کورونا کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن کے دوران شوبز فنکاروں نے شادی کرکے اپنے نئے جیون کا آغاز کیا ہے۔ کورونا وبا نے دنیا میں موجود ہر شخص کی زندگی کو

افغان صدر نے دو ہزار طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کر دیا

افغان صدر اشرف غنی نے دو ہزار طالبان قیدیوں کی رہائی کا عمل شروع کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ طالبان کی تین روز کی فائربندی کی پیش کش قبول کرنے کے بعد امن مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ ترجمان افغان

کورونا سے مزید 24 ہلاکتیں، 1239 نئے کیسز رپورٹ

ملک بھر میں کورونا وائرس کا قہر جاری ہے۔ آج 24 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق آج چوبیس مئی کو ملک بھر میں کورونا کے 1239 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، مریضوں کی مجموعی تعداد مریضوں کی تعداد 55667 ہوگئی ہے۔ اب تک پاکستان میں 1155

بھارت مقبوضہ کشمیر سے عالمی توجہ ہٹانے کی کوشش کررہا ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آج لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا، جہاں انھوں نے جوانوں کے ساتھ نماز عید ادا کی، اس موقع پر انھوں نے پاکستان کی خوشحالی اور ترقی کے لیے دعا کی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے

فلسطینی صدر کا امریکا اور اسرائیل سے تمام معاہدے منسوخ کرنے کا اعلان

غزہ سٹی: فلسطين کے صدر محمود عباس نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ تمام سیاسی، تجارتی اور انتظامی معاہدوں کو فوری طور پر منسوخ کر دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے نیتن یاہو کی جانب سے مغربی کنارے میں

قدرت کا کرشمہ، بلی کی منفرد آنکھوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

ماسکو: نایاب نسل کی اسکاٹش بلی کو قدرت نے ایسی منفرد آنکھوں سے نوازا کہ جس نے دیکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں مبتلا کردیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ’اسکاٹش فولڈ‘ نسل کی سفید بلی کی دونوں آنکھیں عام بلیوں سے بلکل

ڈاکٹر پنجوانی سینٹر کورونا وائرس کی تشخیص و تجزیے کی جدید سہولت بن گیا

کراچی: جامعہ کراچی کا ڈاکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیور میڈیسن اینڈ ڈرگ ریسرچ کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے ایک جدید اور وسیع تجزیاتی سہولت بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایات پر قائم نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف

’تماشائیوں کے بغیر میچ اور خوشی کے جشن پر پابندی سے مشکل ہو گی‘

‏پاکستانی نژاد جنوبی افریقی اسپنر عمران طاہر کا کہنا ہے کہ تماشائیوں کے بغیر کرکٹ کی سرگرمیاں شروع کرنا اور خوشی کے جشن پر پابندی کی وجہ سے مشکل تو ہو گی لیکن کووڈ 19 کے دور میں کرکٹ کی سرگرمیاں کہیں سے تو شروع کرنا ہیں۔ ‏ 41 سالہ عمران

ویڈیو گیم کا منفی اثر، بچوں نے چھت سے چھلانگ لگا دی

بیجنگ: چین میں دو بچے ویڈیو گیم کے کرداروں کی نقل کرتے ہوئے چھت سے کود گئے، والدین نے ویڈیو گیم کمپنی پر مقدمہ قائم کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ لاک ڈائون کے دوران چین کے شہر ہیندان میں پیش آیا پیش آیا۔ نو اور گیارہ برس کے دو لڑکے

وزیراعظم کو شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پیش کر دی گئی

اسلام آباد: شوگر انکوائری کمیشن کے سربراہ اور ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا نے کمیشن کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کردی۔ تفصیلات کے مطابق شوگر انکوائری کمیشن کے سربراہ نے آج وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کے ہمراہ