ٹیبلیٹ مانگنے پر بھائی نے بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا

نورسلطان: وسطی ایشیا کے ملک قازقستان میں ٹیبلیٹ مانگنے پر بھائی نے ہتھوڑے مار کر بہن کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ تفصیلات کے مطابق قازقستان کے شہر تاراز میں 15 سالہ سفاک بھائی نے سوتے ہوئے اپنی بہن پر ہتھوڑے سے پے درپے وار کیے جس کے نتیجے

ٹیکس ریفنڈز کی ادائیگی کے لیے آن لائن سسٹم متعارف

لاہور / اسلام آباد: ایف بی آر نے انکم ٹیکس ری فنڈ کی ادائیگی کیلیے باسہولت نظام قائم کردیا ہے۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق انکم ٹیکس ریٹرن کی ادائیگی کیلیے ایف بی آر نے آن لائن ادائیگی کاسہل نظام بنایا ہے ۔ٹیکس

عظمیٰ خان کے الزامات جھوٹ پر مبنی، ملک ریاض خاندان سے کوئی تعلق نہیں: آمنہ عثمان کا ویڈیو پیغام

اداکارہ عظمیٰ خان کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر مبینہ تشدد اور دھمکیوں کے الزامات کے بعد آمنہ عثمان نامی خاتون کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں اداکارہ کے تمام دعووں کو مسترد کر دیا گیا۔ آمنہ عثمان نے الزام عاید کیا کہ حسان خان نیازی نامی ایک

اداکارہ عظمیٰ خان کا ملک ریاض کے اہل خانہ پر مبینہ تشدد کا الزام، ملک ریاض کی تردید

اداکارہ اور ماڈل عظمیٰ خان نے الزام عائد کیا ہے کہ پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت ملک ریاض کی بیٹیوں نے اپنے گارڈز کے ساتھ زبردستی ان کے گھر میں گھس کر انھیں مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ انھوں نے یہ الزام منگل کے روز سامنے آنے والی ویڈیو

معروف قوال امجد صابری کی والدہ انتقال کر گئیں

کراچی: معروف قوال امجد صابری کی والدہ اصغری بیگم کراچی میں انتقال کر گئیں۔ وہ بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال غلام فرید صابری کی اہلیہ تھیں۔ امجد صابری کے اہل خانہ کے مطابق ان کی والدہ کافی عرصے سے بیمار تھیں، مرحومہ کی تدفین ان کے بیٹے

پاکستان نے بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا: آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاکستان فوج نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کا جاسوس ڈرون مار گرایا۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل بابر افتخار نے جاسوس کواڈ کاپٹر گرانے کی تصدیق کی ہے۔ اںھوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بھارتی

ن لیگ کے دور حکومت میں شاہد خاقان نے چینی پر 20 ارب کی سبسڈی دی: شہزاد اکبر

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پر سنگین الزامات عاید کر دیے۔ تفصیلات کے مطابق اپنی پریس کانفرنس میں شہزاد اکبر نے دعوی کیا کہ وہ شوگر رپورٹ سے متعلق نئی باتیں لے

بھارت: پاکستانی کبوتر نے سنسنی پھیلا دی

بھارتی میڈیا پر ایک بار پھر پاکستان کبوتر کی باز گشت ہے، جسے جاسوس قرار دیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کی جانب سے کھٹوعہ کے علاقے سے ایک پاکستانی جاسوس کبوتر پکڑنے کے دعوے کی قلعی کھل گئی۔ بھارت میڈیا ایک بار پھر پروپیگنڈے میں بازی

طیارہ حادثہ، تحقیقات میں معاونت کے لیے فرانسیسی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے فرانسیسی ٹیم کراچی پہنچ گئی، یہ ٹیم ائیر بس بنانے والی کمپنی کے ٹیکنیکل ایڈوائزرز پر مشتمل ہے۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی ماہرین کی ٹیم خصوصی پرواز نمبر اے ای بی 1888 کے ذریعے پاکستان

ہیروں اور سونے سا جگمگاتا کرونا وائرس گلے میں لٹکائیں

امان: اردن میں جوہری نے ہیروں اور سونے سے جڑا کرونا وائرس ہار بنا ڈالا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اردن میں جوہری نے ہیروں سے جگمگاتے کرونا وائرس کی شکل کے منفرد زیورات تیار کرلیے، جوہری کا کہنا تھا کہ جگمگاتا کرونا وائرس