لاہور میں مارکیٹیں ساتوں روز کھلیں گی: ڈپٹی کمشنر

لاہور:ڈپٹی کمشنر لاہور دانش افضال کا کہنا ہے شہر کی چھوٹی بڑی مارکیٹیں ہفتے کے ساتوں روز کھلیں گی۔ حکومت پنچاب کی طرف سے مارکیٹیں بند کروانے سے متعلق کوئی نیا نوٹیفکیشن موصول نہیں ہوا۔ سپریم کورٹ کی واضح ہدایات پر عمل درآمد کروایا جارہا

مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کی برطرفی کا مطالبہ

لاہور: ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزارت صحت ٹھیکے پر چل رہی ہے جس کا وزیر لاپتہ ہے، وفاقی دارالحکومت کے صحت کے نظام کو ٹھیکے پر دے دیا گیا، اسلام آباد میں کورونا کے مریض 2100 سے زیادہ ہوگئے لیکن وفاقی دارالحکومت کے

پی ٹی آئی کے ایم پی اے کی عید ملن پارٹی

 پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان کی جانب سے عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں سماجی فاصلے کی کھلم کھلا خلاف ورزی کی گئی۔2 روز قبل بلدیہ ٹاؤن میں عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں بلدیہ ٹاؤن کے کارکنان،

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 30 ہلاکتیں

ملک میں آج اب تک کورونا سے مزید 30 افراد انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی  تعداد 1395 ہو گئی  نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 66457 تک پہنچ گئی ہے۔اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 445 افراد

نادرا دفاتر کے نئے اوقات کار جاری

کراچی: صوبہ سندھ میں نادرا دفاتر کے نئے اوقات کار جاری کردیے گئے نادرا سینٹرز کے اوقات کار پیر سے جمعرات صبح 9 سے شام 5 بجے تک ہوں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر کے نادرا دفاتر کے نئے اوقات جاری کر دیے گئے، نادرا ہیڈ کوارٹرز اور

پنجاب اسمبلی کا اجلاس مقامی ہوٹل میں ہوگا

ملکی تاریخ میں پہلی بار پنجاب اسمبلی کا اجلاس مقامی ہوٹل میں بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ رولز 235 کے تحت مقامی ہوٹل کے کرسٹل اور رائل گرینڈ ہالز کو اسمبلی چیمبر ڈکلیئر کر دیا گیا

وفاقی بجٹ کا مسودہ تیار، ڈیوٹیزاور ٹیکسوں میں کمی متوقع

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تین ہزار ارب روپے سے زائد مالیت کے خسارے پر مشتمل آئندہ مالی سال 2020-21 کے لئے مجموعی طور پر 7 ہزار 5 سو 70 ارب روپے کے لگ بھگ حجم کے وفاقی بجٹ کا مسودہ تیار کرلیا ہے۔ بجٹ کے مسودے کو آئندہ ماہ کے

اس وقت تعلیمی اداروں کو کھولنےکی حتمی تاریخ دینے کی پوزیشن میں نہیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ اسکولز تو معیاری ضابطہ کار (ایس او پیز) پر عمل درآمد کرلیں گے لیکن اسکول وینز میں عمل درآمد نہیں ہوسکے گا۔ اپنے بیان میں سعید غنی نے مزید کہا کہ سندھ حکومت نجی تعلیمی اداروں کو بلا سود

نومولود اپنی نقل اتارنے کے عمل کو پہچانتے اور پسند کرتے ہیں

سویڈن: جب والدین یا سرپرست کسی نومولود بچے کی نقل اتارتے ہیں تو چھ ماہ کا بچہ بھی اسے پہچانتا ہے بلکہ اس عمل کو پسند بھی کرتا ہے۔ سویڈن کی لیونڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کہا ہے کہ بچہ اپنی نقل اتارنے کے عمل کو بہت دوستانہ تصور کرتا

شوبز انڈسٹری کے دو اور ستارے ایک ہوگئے

پاکستان انٹرٹینمٹ انڈسٹری کی ایک اور اداکار جوڑی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئی۔  اداکارہ فریال محمود اور دانیال راحیل نے گزشتہ روز لاک ڈاؤن کے دوران شادی کرلی۔ فریال محمود نے اپنےانسٹاگرام اکاؤنٹ کی اسٹوریز پر دوستوں کی جانب سے دی جانے