کورونا صورتحال اور حکومتی اقدامات، وزیر اعظم عمران خان آج قوم کو اعتماد میں لیں گے

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان ملک میں کورونا صورتحال پر  آج قوم کو اعتماد میں لیں گے، جس میں وہ قومی رابطہ کمیٹی کے فیصلوں اور حکومتی اقدامات سے آگاہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق کوروناصورتحال پر وزیر اعظم عمران خان نے قوم کو اعتماد میں

سندھ فوڈ اتھارٹی: ڈپٹی ڈائریکٹر ضلع ساوتھ کی زمزمہ میں کارروائی، پیزا شاپ سیل

کراچی: سندھ فوڈ اتھارٹی نے ڈپٹی ڈائریکٹر ضلع ساوتھ شاہ زيب شيخ کی سربراہی میں زمزمہ کے علاقے میں کارروائی کی ہے، اس دوران میلانو پیزا اینڈ فاسٹ فوڈ کی انسپیکشن کی گئی۔ انسپیکشن کے دوران صفائی ستھرائی کی ناقص صورتحال سامنے آئی، فریزر کی

پیٹرول 7 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی، وزارت خزانہ نے یکم جون سے قیمتوں میں ردو بدل کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 6 پیسے کمی کی گئی ہے، نئی قیمت 74 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ البتہ

اکتوبر 2020 میں کورونا ویکسین کی لاکھوں خوراکیں مختلف ممالک کو بھیج دی جائیں گی

نیویارک: امریکی دوا ساز کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ کورونا ویکسین اکتوبر میں متعارف کر کے اس کی لاکھوں خوراکیں دنیا کے مختلف ممالک کو ہنگامی بنیادوں پر بھیج دی جائیں گی۔ بین الاقوامی میڈیا رپوٹ کے مطابق امریکی دوا ساز کمپنی Pfizer کے چیف

سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان برقرار

کراچی: صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کے روز بھی سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 300 روپے اور 258 روپے کا اضافہ ہوا۔  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کے اضافے سے 1730 ڈالر کی سطح تک پہنچ گئی، جس کے باعث

کورونا وائرس، عوامی مقامات پر ماسک لازمی قرار

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے بڑھتے کورونا بحران کے پیش نظر فیس ماسک لازمی قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ پبلک ٹرانسپورٹ اور مارکیٹوں سمیت پرہجوم

ڈیل کرلیں ورنہ آپ کی جان کو خطرہ ہے، عظمیٰ خان

لاہور: معروف اداکارہ عظمیٰ خان نے کہا ہے کہ مجھے لوگ مشورہ دے رہے ہیں کہ صلح کرلیں ورنہ آپ کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے۔ انہوں نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا کہ لوگ سمجھ رہے ہیں کہ میں ملک چھوڑ کر چلی گئ ہوں میں کہیں نہیں گئ میں یہی

کیا ہاکی ٹیم کو اسمگلنگ کے لئے استعمال کیا گیا تھا؟ سابق کپتان کا سنسنی خیز انکشاف

کراچی: پاکستانی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان حنیف خان نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں قومی ٹیم کا اسمگلنگ کے لیے سہارا لیا گیا۔ اولمپین حنیف خان نے الزام لگایا کہ 1983 میں پاکستان ٹیم ہانگ کانگ سے گاڑیوں کے پارٹس، چشموں کے فریم اور وی سی آر لے

معروف تاجر و سماجی رہنما حاجی رفیق پردیسی کے گھر کورونا کی آگاہی کے لیے پروگرام کا انعقاد

کراچی: معروف تاجر اور سماجی رہنما حاجی رفیق پردیسی کے گھر کورونا آگاہی کے سلسلے میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں ملک کی نامور سماجی، مذہبی اور کاروباری حضرات نے شرکت کی۔ پروگرام میں معروف مذہبی اسکالر اور مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے

کہانی کی پراسرار طاقت

کہانی کی طلسماتی طاقت انسانی تاریخ میں گہری جڑوں کی حامل ہے۔ اس فن کو 32 ہزار سال قدیم غاروں میں بنے فن پاروں اور بعد ازاں اہرام مصر کے دیوار گیر مجمسموں میں ڈھونڈنا جاسکتا ہے۔ کہانی ہی وہ عنصر ہے، جو کسی بھی فنی سرگرمی کو زیادہ پیداواری