پہلی موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ پالیسی منظور

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پہلی موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ پالیسی کی منظوری دے دی۔ وزارت صنعت و پیدوار کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق منظور شدہ پالیسی انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ نے متعلقہ اسٹیک ہولڈرزکی مشاورت سےتیار کی گئی ہے۔

ڈاؤ یونیورسٹی نے پاکستان میں کرونا وبا کے شروعات سے ہی آن لائن کلاسز کا آغاز کردیا

کراچی 02جون 2020:ڈاؤ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نیابتدا سیہی کرونا وائرس کی روک تھام اور مریضوں کوبہترین سہولتیں فراہم کرنے کے لئے بھرپور معاونت کی جو تاحال جاری ہے، اور سلسلیکواگے بڑھاتے ہوئے

ابھرتی ماڈل و اداکارہ علیشا سے دلچسپ گفتگو

یوں تو پاکستانی انٹرٹینمینٹ انڈسٹری فنکاروں سے بھری پڑی ہے۔ لیکن آج میں جس فنکارہ سے آپکا تعارف کروانا چاہتا ہوں۔ وہ ایک خبصورت۔چنچل اورمحنتی فنکارہ ہیں جہنوں نے ابھی ہی اپنے کیرءیر کا آغاز کیا ہے اور اپنا لوہا منوانے کے لیے پُر عزم ہیں۔

کورونا وائرس کرکٹ کے رنگ پھیکے کردے گا: وقار یونس

قومی کرکٹ ٹیم کو بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کرکٹ کے رنگ پھیکے کر دے گا اور کھلاڑیوں کو اب نئی روایات و قوانین کا عادی ہونا پڑے گا۔ وقار یونس نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہر کھیل پر اثرات مرتب ہوں گے لیکن سب سے

بھارت کے معروف موسیقاروگلوکار واجد علی انتقال کرگئے

ممبئی: بالی وڈ کی مقبول موسیقار جوڑی ساجد واجد کے رکن واجد علی 42 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق موسیقار واجد علی طویل عرصے سے گردے کے مرض میں مبتلا تھے، اور وہ طبعیت زیادہ خراب ہونے کی وجہ سے پچھلے 4

وزیر اعظم کا چند کے علاوہ تمام شعبے ایس او پیز کے تحت کھولنے کا اعلان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جن شعبوں کی وجہ سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ہے، انہیں تاحال بند رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے کورونا وائرس سے متعلق عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوم ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے

کورونا کے سبب تجارت مثاثر ہوئی، کئی کمپنیاں دیوالیہ ہوسکتی ہیں: اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کورونا کے معیشت پر پڑنے والے اثرات کی رپورٹ جاری کردی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق کورونا وائرس کے سبب تجارت مثاثر ہوئی جبکہ عالمی معیشت مثاثر ہونے سے ترسیلات زر اور سرمایہ کاری میں بھی کمی آئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا

گوریلا اور انسان کی بے مثال دوستی سوشل میڈیا پر وائرل

کنشاسا: سوشل میڈیا پر گوریلا اور انسان کی بے مثالی دوستی کے چرچے پھیل گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق افریقی ملک کانگو میں ایسا شخص بھی ہے جو ناصرف گوریلا کو اپنا بچہ سمجھتا ہے بلکہ ان کے ساتھ سیلفیز بھی بنواتا ہے۔

نواز شریف کے پاکستان میں ہونیوالے ٹیسٹ کی تحقیقات کی جائیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے پاکستان میں ہونے والے طبی ٹیسٹوں کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ فواد چوہدری کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھا گیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ نوازشریف

لاہور کا کوئی علاقہ کورونا سے محفوظ نہیں: وزیراعلیٰ پنجاب کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو بھیجی گئی سمری میں انکشاف کیا گیا ہے کہ لاہور میں کورونا وائرس خطرناک حد تک پھیل گیا ہے، کوئی بھی رہائشی علاقہ اور قصبہ وبا سے محفوظ نہیں ہے۔ سیکرٹری محکمہ صحت کیپٹن ریٹائرڈ عثمان کا کہنا ہے کہ محکمہ صحت