امریکا مظاہرے: وہ لمحات جنہوں نے دیکھنے والوں کی آنکھیں نم کردیں

واشنگٹن: امریکا میں سیاہ فام شخص جارج فلائیڈ کے پولیس کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کے بعد جہاں پورا امریکا پرتشدد مظاہروں کی آگ میں جل رہا ہے وہیں اس کی تپش دوسرے ممالک تک بھی پہنچ رہی ہے۔ پرتشدد مظاہروں اور دکانوں کو لوٹنے کے ساتھ ان مظاہروں

ورلڈ کپ نیوزی لینڈ منتقل کرنے کی صدائیں بلند ہونے لگیں

ویلنگٹن: ٹوئنٹی 20 ورلڈ کپ نیوزی لینڈ منتقل کرنے کی صدائیں بلند ہوگئیں۔ کیوی حکومت کی جانب سے آئندہ ہفتے سوشل ڈسٹنس پابندی بھی ختم کیے جانے کا امکان ہے، شائقین کو اسٹیڈیمز جانے کی اجازت مل سکتی ہے۔ ادھر آسٹریلیا کے سابق کرکٹر

انڈیا: ہتھنی کی المناک موت انسانیت کی موت قرار، سوشل میڈیا پر شدید احتجاج

کیرالا: ہتھنی سے انسانیت سوز سلوک نے پوری دنیا کو دہلا دیا، بے زبان جانور کی الم ناک موت ٹویٹر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ کیرالا ایک قصبے میں پیش آگیا، جہاں چند شر پسند افراد نے ہتھنی کو دھماکا خیز انناس کھلا

پاکستان اسٹیل کے ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کی منظوری

اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پاکستان اسٹیل ملز کے 9100 ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک دینے کی اصولی منظوری دے دی۔ اسلام آباد میں مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ای سی

ویسٹ انڈیز نے دورہ انگلینڈ کیلیے 25 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے 25 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔ ویسٹ  انڈیز کرکٹ بورڈ نے دورہ انگلینڈ کے لیے 25 کھلاڑیوں کا اعلان کردیا۔ جس میں چودہ رکنی ٹیسٹ سکواڈ کے ساتھ گیارہ ریزورز کھلاڑی شامل ہیں۔ ڈیرن براوو،

آئندہ مالی سال کے ٹیکس اہداف پر ایف بی آر اور وزارت خزانہ میں اختلافات

آئندہ مالی سال کے ٹیکس اہداف پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اور وزارت خزانہ میں اختلافات سامنے آ گئے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کو آئندہ مالی سال کے لیے 4700ارب روپے کا ٹیکس ہدف تحریری طور پر دے دیا گیا ہے تاہم ایف بی آر نے 4700 ارب

ٹویٹ شیڈول کرنے کا طریقہ

نیویارک: سماجی رابطے اور مائیکربلاگنگ کی ویب سائٹ ٹویٹر نے اپنے صارفین کے لیے فیس بک کی طرز کا شیڈول فیچر متعارف کرادیا۔ ٹویٹر کی جانب سے متعارف کرائے جانے والے ’شیڈول ڈرافٹ‘ فیچر کو استعمال کرتے ہوئے تمام صارفین اب اپنے ٹویٹ کو مقررہ

دورہ انگلینڈ؛ پاکستانی ٹیم کے ’’قید قرنطینہ‘‘ سے بچ نکلنے کا امکان

دورہ انگلینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کے ’’قید قرنطینہ‘‘ سے بچ نکلنے کا امکان ہے۔ انگلینڈ میں کھیلوں کی سرگرمیاں بتدریج بحال کرنے کیلیے قواعد و ضوابط وضع کیے جا رہے ہیں، اس مقصد کیلیے حکومت، طبی ماہرین اور کھیلوں کی تنظیموں کے عہدیدار مل کر

21 منزلہ عمارت کیسے لمحوں میں ڈھیر ہوگئی، حیرت انگیز ویڈیو دیکھیں

ورجینیا: 42 سال پرانی 21 منزلہ عمارت لمحوں میں زمیں بوس ہو گئی، برسوں کی محنت چند سیکنڈز کے اندر ڈھیر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا میں 1978 میں تعمیر کی گئی 21 منزلہ عمارت خاک کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئی ہے، بٹن

پہلی مرتبہ سرطانی رسولیوں کے اندر بیکٹیریا کا بھرپور نقشہ تیار

اسرائیل: کینسر جیسے موذی مرض کو سمجھنے کے لیے دنیا بھر میں تحقیقات جاری ہیں اور اب پہلی مرتبہ سرطانی رسولیوں کے اندر بیکٹیریا، فنجائی اور دیگر خردنامیوں کی تلاش کے لیے ایک منظم سروے کیا گیا ہے۔ اسے انگریزی میں ٹیومر