سابق کرکٹرز یوٹیوب پر تحمل سے کام لیں، رمیز راجہ

لاہور: رمیز راجہ نے یوٹیوب پر سابق کرکٹرز کو تحمل سے کام لینے کا مشورہ دے دیا۔ شعیب اختر نے پی سی بی کے قانونی مشیر تفضل رضوی پر کھلاڑیوں کا کیریئر تباہ کرنے سمیت سنگین الزامات عائد کیے تھے جس پر انھیں قانونی نوٹس بھجوایا گیا،

حدیقہ کیانی اور اشنا شاہ کے درمیان سوشل میڈیا پر تکرار

پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ اور گلوکارہ حدیقہ کیانی کے درمیان موسیقی کے شعبے میں خواتین گلوکاراؤں کو لے کر سوشل میڈیا پر تکرار ہوگئی۔ اس تکرار کا آغاز کچھ یوں ہوا جب اداکارہ اشنا شاہ کی جانب سے حال ہی میں موسیقی کے شعبے میں خواتین

دلکش اور خوش نما پروں والے کبوتر، ماڈلنگ کے لیے تیار

کبوتروں کی افزائش کرنے والے ادارے نے کئی برس کی محنت کے بعد ایسے کبوتر پیدا کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے جن کے پر اور بازو قدرتی طور نہایت خوبصورت اور دلکش ہیں۔ زمانہ ماضی میں کبوتر ’’ِچٹھی‘‘ کی ترسیل کا بہترین ذریعہ ہونے کے باعث

نیوزی لینڈ کے بعد ایک اور ملک نے کورونا کو شکست دے دی

ایڈنبرگ: اسکاٹ لینڈ میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کروناوائرس سے ایک بھی موت واقع نہیں ہوئی، ملک میں مہلک وبا کے پھیلاؤں کے بعد پہلی مرتبہ ’زیرو دیتھ‘ ریکارڈ کی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ میں کروناوائرس کو شکست

وفاقی حکومت کا بجٹ آئی ایم ایف کی سفارشات کی روشنی میں بنانےکا فیصلہ

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کا بجٹ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی سفارشات کی روشنی میں بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی بجٹ میں ٹیکس آمدن بڑھانے کی آئی ایم ایف کی شرائط کو شامل کیا جائے گا جب کہ ٹیکس اہداف سے متعلق آئی

سیاہ فام شہری کی موت کے بعد امریکا میں قانون تبدیل ہو گا

سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی امریکی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد مینی پولس میں قانون تبدیل ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کی امریکی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے  بعد مینی پولس میں قانون تبدیل ہوگا اور

دونوں اطراف سے بجلی بنانے والے سولر سیل کی افادیت تین گنا بڑھ گئی

سنگاپور: دونوں اطراف سے بجلی بنانے اور سورج کی طرف منہ کرنے والے شمسی سیل ہماری توانائی کی بڑھتی طلب کو بہت حد تک پورا کرسکتے ہیں کیونکہ اس طرح یہ سیل تین گنا بجلی تیار کرسکتے ہیں۔ اگرچہ یہ دونوں طریقے الگ الگ پہلے بھی آزمائے جاتے رہے

عالیشان مکانات کے سمندر برد ہونے کا منظر، ویڈیو سامنے آگئی

اوسلو : ناروے میں زمین کا وسیع ٹکڑا عالیشان مکانات سمیت دیکھتے ہی دیکھتے سمندر برد ہوگیا، لینڈ سلائیڈنگ کی ویڈیو نے دیکھنے والوں کے دل دہلا دئیے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تین روز قبل یورپی ملک ناروے میں سمندر کنارے واقع

بل کی عدم ادائیگی پر اسپتال عملے کا معمر مریض کے ساتھ انسانیت سوز سلوک

راج گڑھ: بھارت میں بل کی عدم ادائیگی پر اسپتال عملے نے معمر مریض کو بیڈ کے ساتھ رسیوں سے باندھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ضلع راج گڑھ کے رہائشی 80 سالہ مریض لکشمی نارائن کو طبعیت خراب ہونے پر اسپتال میں داخل کروایا گیا اور داخلے کے

آئندہ مالی سال کے بجٹ کی اہم تجاویز سامنے آ گئیں

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے لیے وفاقی بجٹ کی اہم تجاویز سامنے آ گئیں۔ ذرائع کے مطابق موجودہ حالات میں آئندہ مالی سال کے لیے دفاعی بجٹ میں کمی مشکل ہے جب کہ آئندہ مالی سال کے دوران حکومتی اخراجات کو کم سے کم رکھا جائے گا۔ ذرائع کا