کیا یونس خان کی آمد ٹیم کے لیے فائدہ مند ہوگی؟ مشتاق احمد کا بڑا بیان

قومی کرکٹ ٹیم کے اسپن باؤلنگ کوچ مشتاق احمد نے امید ظاہر کیا ہے کہ سینئر اور تجربہ کار کوچز پاکستان کرکٹ کے لیے معاون ثابت ہوں گے۔ اپنے ایک بیان میں قومی ٹیم کے اسپن باؤلنگ کوچ نے کہا کہ یونس خان کی آمد خوش آیند ہے، وہ میرے، مصباح اور

محبت بھی ضروری تھی: راحت فتح علی خان کے گیت نے مقبولیت کے 6 برس مکمل کرلیے

برصغیر پاک و ہند کے عالمی شہرت یافتہ گائیک استاد راحت فتح علی خان کے مقبول گیت محبت بھی ضروری تھی کی ریلیز کو 6 برس مکمل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق استاد راحت فتح علی خان اور انٹرنیشنل میوزک پروڈیوسر سلمان احمد نے 9 جون 2014 کو Back to love

عرب دنیا کے لیے بڑی امید، یو اے ای کا مریخ مشن ہوپ لانچ ہونے کے لیے شیڈول

ابوظبی: عرب دنیا کے لیے بڑی امید بن کر متحدہ عرب امارات کا مریخ مشن ‘ہوپ’ اگلے ماہ 14 تاریخ کو لانچ ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارت اگلے ماہ مریخ پر اپنا مشن بھیجے گا، یہ مشن 14 جولائی کو روانہ ہوگا، محمد بن راشد

کراچی سمیت بیشتر شہروں میں پیٹرول کی قلت برقرار

کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں پیٹرول کی شدید قلت برقرار ہے۔ شہروں میں اکثر پیٹرول پمپ کھلے تو ہیں لیکن پیٹرول دستیاب نہیں اور جن پمپس پرپیٹرول مل رہا ہے وہاں صارفین کا جم غفیر ہے۔ پیٹرول کی قلت کے باعث عوام سستے پیٹرول سے فائدہ

جرمنی میں مسلمانوں کے قتل عام کا منصوبہ بنانے والا شخص گرفتار

برلن: جرمنی میں مسلمانوں کے قتلِ عام کا منصوبہ بنانے کے شبہے میں ایک شخص گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ شمالی شہر ہلڈسائم سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ نوجوان نے ایک نامعلوم انٹرنیٹ چیٹ میں اپنے

کس بلڈ گروپ کے لوگ کورونا وائرس سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں؟

ناروے : سائنسدانوں نے اس بات کی نشاندہی کی ہے وہ کون سے خون کے گروپ کے حامل افراد کو کوویڈ19 کے حملے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی ماہرین پہلے ہی اس بارے میں معلومات جمع کر چکے ہیں مگر اب ناروے اور جرمنی کے سائنسدانوں نے

وزیراعظم کی وزارتوں اور ڈویژنز کی کارکردگی رپورٹس کابینہ میں پیش کرنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کی کارکردگی رپورٹس فوری طلب کرتے ہوئے انہیں وفاقی کابینہ کے کل کے اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ اعلیٰ سطح کے حکومتی ذرائع نے بتایا ہےکہ وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کی

آتش فشانی شیشے کے اسپرے سے ملیریا بردار مچھروں کا خاتمہ

نارتھ کیرولائنا: ملیریا کا باعث بننے والے مچھروں کا خاتمہ کرنے کےلیے سائنسدانوں نے حال ہی میں کچھ منفرد اور کامیاب تجربات کیے ہیں جن میں آتش فشانی شیشے کا باریک سفوف پانی میں ملاکر اسپرے کی شکل میں استعمال کیا گیا ہے۔ تحقیقی مجلے

جواب جمع کرا دیا، چاہتا ہوں، اب یہ معاملہ ختم ہوجائے: سلیم ملک

سابق کپتان سلیم ملک نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سوالنامے کا جواب جمع کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق آج سلیم ملک سوالات کے جوابات جمع کرانے پی سی بی ہیڈ کوارٹر پہنچے، انھوں نے اینٹی کرپشن یونٹ کو جوابات جمع کرائے۔ دفتر کے باہر انھوں نے

مشکل وقت میں تاجر برادری کے ساتھ ہیں،مشیر خزانہ

اسلام آباد: مشیر خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ مشکل وقت میں تاجر برادری کے ساتھ ہیں،زیادہ سے زیادہ ریلیف دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی چیمبر کے وفد نے مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ سے وڈیولنک پر میٹنگ کی۔سراج تیلی،صدر کراچی چیمبر آغا