شان کا ’ارطغرل غازی‘ سے متعلق حیران کن ٹویٹ

معروف پاکستانی اداکار شان کے ترکش ڈرامے ’ارطغرل غازی‘ سے متعلق ٹویٹ نے شایقین کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ماضی میں ارطغرل پر تنقید کرنے والے شان نے اب یو ٹرن لے لیا ہے۔ شان نے اپنے ٹویٹ میں ارطغرل غازی کو ماسٹر پیس ٹھہرا دیا، انھوں

اداکارہ صبیحہ خانم امریکا میں انتقال کرگئیں

ماضی کی مقبول اداکارہ صبیحہ خانم امریکا میں انتقال کرگئیں، خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ صبیحہ خانم گردوں کے مرض میں مبتلا تھیں۔ اداکارہ صبیحہ خانم 16 اکتوبر 1935 کو گجرات میں پیدا ہوئیں، انہوں نے 50 اور 60 کی دہائی میں پاکستانی

شوگر ملز ایسوسی ایشن کا یوٹیلیٹی اسٹورز کو سستی چینی دینے سے انکار

شوگر ملز ایسوسی ایشن نے یوٹیلیٹی اسٹورز کو سستی چینی فراہم کرنے سے انکار کردیا۔ پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی جانب سے وفاقی وزارت صنعت و پیداوارکو خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز کو 63 روپے کلو چینی نہیں دے سکتے،

بندھے ایک ڈور سے: احسن خان اور آشنا شاہ کی جوڑی دھوم مچانے کو تیار

کراچی: نئی نسل کے مقبول ہیرو احسن خان اور فلم اور ٹی وی ڈراموں کی معروف اداکارہ آشنا شاہ کی جوڑی نجی چینل کے نئے ڈرامے بندھے ایک ڈور سے میں دھوم مچانے آرہے ہیں۔ ناظرین یہ ڈراما رواں ماہ دیکھ سکیں گے ڈرامے کو فائزہ افتخار نے لکھا ہے، جب

سرفراز کو زندگی نے دھوکا دے دیا، سشانت سنگھ نے خودکشی کر لی

ممبئی: بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ نے خودکشی کر لی، پولیس کو اداکار کی پھندا لگی لاش ان کے اپارٹمنٹ سے ملی۔ تفصیلات کے مطابق فلم پی کے کردار سرفراز سے شہرت حاصل کرنے والے سشانت سنگھ اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ وہ لاک ڈائون کے دوران اپنے

ٹیم سلیکشن میں اہم کردار ادا کرنا چاہتا ہوں، یونس خان

یونس خان ٹیم سلیکشن میں بھی کردار ادا کرنے کے خواہاں ہیں، بیٹنگ کوچ کا کہنا ہے کہ مشاورت ہوئی تو اپنی رائے دوں گا، سیریز آسان نہیں ہوگی، میری اہم ترین ذمہ داری کھلاڑیوں کو ذہنی طور پر مضبوط بنانا ہے، باب وولمر کی طرح ہر کسی سے اس کے مزاج

بڑی کامیابی، محفوظ ترین کرونا ویکسین کی حتمی آزمائش کا اعلان

شکاگو: امریکی کمپنی موڈرنا نے کہا ہے کہ چوہوں پر استعمال کی جانے والی ویکسین محفوظ ترین ہے، اس کے استعمال سے شدید بیماری کا خطرہ نہیں، اس کی ایک خوراک کرونا وائرس سے تحفظ فراہم کرسکتی ہے۔ امریکی کمپنی موڈرنا ان کی تحقیق کے مطابق چوہوں

کیا حکومت مزید ٹیکس لگائے گی؟ شہباز شریف کا بڑا بیان

سابق وزیر اعلی پنجاب اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سرکار ابھی مزید ٹیکس عاید کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے حکومت کی جانب سے کوئی نیا ٹیکس نہ لگانے کے دعوے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ

معروف محقق اور ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر مظہر محمود شیرانی انتقال کر گئے

لاہور: ممتاز محقق، ماہر تعلیم اور خاکہ نگار پروفیسر ڈاکٹر مظہر محمود شیرانی انتقال کر گئے، ان کی عمر 85 سال تھی۔ تفصیلات کے مطابق 9 اکتوبر 1935 کو شیرانی آباد ضلع ناگور ریاست جودھ پور میں پیدا ہونے والے پروفیسر ڈاکٹر مظہر محمود شیرانی

بھارت، پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے والی لڑکی کی ضمانت منظور

نئی دہلی: بھارت میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے والی لڑکی کی ضمانت منظور کرلی گئی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے والی لڑکی امولیہ کو بنگلور ہائی کورٹ نے ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے