وفاقی حکومت نے قرض لیکر آئی پی پیز اوردیگر بجلی گھروں کو 200 ارب روپے جاری کر دیے

وفاقی حکومت نے قرض لے کر انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز، کرائے کے بجلی گھر) اور سرکاری بجلی گھروں کو 200 ارب روپے جاری کر دیے۔ وفاقی حکومت نے ادائیگیوں سے قبل آئی پی پیز کے بھاری منافع جات پر محمد علی کمیٹی کی رپورٹ

عمران حلیم شیخ جے ایس بینک کے سی او او مقرر

کراچی: تجربے کار بینکار، عمران حلیم شیخ نے جے ایس بینک کے چیف آپریٹنگ آفیسر کا عہدہ سنبھال لیا۔ تفصیلات کے مطابق عمران حلیم شیخ پاکستان کے معتبر ادارے جے ایس بینک کے اعلی عہدے پر فائز ہوگئے، انھوں نے امید ظاہر کی ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو

اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کیا نہ کریں گے، ہم دو ریاستی حل کے حامی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کہا جا رہا تھا پاکستان

کرونا وائرس سے صحتیاب امریکی شہری کو 11 لاکھ ڈالر کا بل موصول

واشنگٹن: امریکی شہر سیئٹل میں کرونا وائرس کے ایک مریض کو اسپتال سے 11 لاکھ ڈالر کا بل موصول ہوگیا جسے دیکھ کر وہ حیران و پریشان رہ گیا۔ سیئٹل کا رہائشی 70 سالہ مائیکل فلور کرونا وائرس کا شکار ہوگیا تھا جس کے بعد اسے اسپتال میں داخل کیا

فخر زمان، یونس خان سے کیا چاہتے ہیں، آخر انہوں نے بتا ہی دیا

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپنر فخر زمان نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران ذہنی مضبوطی پر کام کیا، یونس خان سے کم بیک کرنے کا گرُ سیکھنا چاہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں فخرزمان کا کہنا تھا کہ دورہ انگلینڈ میں موقع ملا

ڈاکوؤں کی روتے ہوئے فوڈ ڈیلیوری بوائے کوگلے لگانے کی ویڈیو وائرل

کراچی: سوشل میڈیا پر انسانیت کے نام سے ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں موٹرسائیکل پر سوار ڈاکوؤں کو روتے ہوئے فوڈ ڈیلیوری بوائے کو گلے لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ ڈاکوؤں کی راہ گیر اور مسافروں سے چیزیں چھینتے اور انہیں لوٹتے ہوئے تو

قدیم مگرمچھ دونوں ٹانگوں پر بھی چلا کرتے تھے، ماہرین

جنوبی کوریا: ماہرین نے یہ حیرت انگیز خبر سنائی ہے کہ اب سے کروڑوں سال قبل مگرمچھ بھی کسی شترمرغ یا ٹی ریکس ڈائنوسار کی طرح دو پیروں پر چلا کرتے تھے۔ تاہم اس ضمن میں کوئی ہڈی یا فاسل نہیں ملا ہے بلکہ پچھلی ٹانگوں پر دوڑنے والے

بھوت کی جِم میں ورزش، پراسرار ویڈیو دیکیں

نئی دہلی: بھارتی سوشل میڈیا پر ایک پراسرار ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں ایک اوپن ایئر جم میں ورزش کی مشینیں خودبخود حرکت کرتی نظر آرہی ہیں۔ بھارتی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی یہ ویڈیو ایک پارک میں قائم اوپن ایئر جم کی ہے، بعض صارفین کے

دورۂ انگلینڈ کے لیے لیگ اسپنرز اہم ہتھیار قرار

دورۂ انگلینڈ کیلیے لیگ اسپنرز کو اہم ہتھیار قرار دیا جانے لگا، سابق کرکٹر ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ یاسر شاہ اور شاداب خان کی پرفارمنس پاکستان کیلیے بہت خاص ہوگی، ساؤتھمپٹن کی پچ سے سلو بولرز کو مدد ملے گی، اولڈ ٹریفورڈ میں پیس بیٹری کو

وزیراعظم سے چیئرمین پی سی بی کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: آج وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے ملاقات کی، جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہائوس میں ہونے والی اس اہم ملاقات میں دورہ انگلینڈ پر مشاورت کی گئی۔ ملاقات میں