ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی سوال کے جواب میں کہہ دیا ’’میں نہیں بتاؤں گا ‘‘

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ خلائی مخلوق کے حوالے سے اہم معلومات اور دلچسپ باتیں سنی ہیں لیکن کسی کو نہیں بتاؤں گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کے بیٹے ’ڈون جر‘ نے یوٹیوب پر والد سے انٹرویو لیا، اس

عمران فاروق کے قتل کا حکم کس نے دیا؟ عدالتی فیصلے نے پردہ اٹھا دیا

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے تفصیلی فیصلے میں کہا ہے کہ عمران فاروق کو قتل کرنے کا حکم بانی متحدہ نے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے آج ایم کیو ایم کے سابق رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس

اب ٹویٹ کریں نہیں، ٹویٹ کہہ دیں!

معروف مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر نے ایک اہم فیچر متعارف کرا دیا، اب آپ اظہار خیال کے لیے صرف تحریر تک محدود نہیں۔ جی ہاں، اب ٹویٹ لکھنا شرط نہیں، کمپنی نے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے، اب اب ٹویٹ ریکارڈ کرسکتے ہیں۔ اس فیچر سے صارفین کے

مشہور اسٹیرائڈ ’ڈیکسا میتھاسون‘ کووڈ 19 کےعلاج میں مؤثر ثابت

لندن: کورونا وبا سے متعلق ایک اچھی خبر موصول ہوئی ہے کہ عام اور کم خرچ اسٹرائڈ نہ صرف کووڈ 19 کے خلاف مؤثر ہے بلکہ مریضوں کی زندگیاں بھی بچاسکتی ہیں۔ اسی بنا پرڈاکٹروں نے اسے ایک اہم پیش رفت بھی قرار دیا ہے۔ منگل کے روز اس کے نتائج

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت 150 روپے کمی سے 98550 روپے ہوگئی، 10گرام سونے کی قیمت 128 روپے کمی کے بعد 84490 روپے ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں ڈیڑھ سو روپے کی کمی ہوگئی ہے، جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی

اب میچ 2 نہیں 3 ٹیموں کے درمیان ہوگا، کرکٹ میں نئے فارمیٹ کا اضافہ

ٹی ٹوئنٹی، سپرسکسز، ڈبل وکٹ، دی ہنڈرڈ اور ٹی ٹین کے بعد کرکٹ میں ایک اور فارمیٹ کا اضافہ ہوگیا۔ کرکٹ جنوبی افریقا نے تھری ٹی سی فارمیٹ، یعنی تھری ٹیم کرکٹ فارمیٹ متعارف کرادیا ہے جس میں ایک میچ دو کے بجائے تین ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے

شاہین شاہ آفریدی نے غلطی تسلیم کر لی

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس کے دور میں انہوں نے گراؤنڈ میں ساتھی کرکٹرز کے ساتھ ٹریننگ کر کے غلطی کی لیکن اب سب ایس او اوپیز پر مکمل عمل کر رہے ہیں۔ ‏ شاہین شاہ آفریدی 8 ٹیسٹ، 19 ون ڈے میچز اور 12 ٹی

’ایکوا فائی‘ زیرِ آب انٹرنیٹ کا پہلا کامیاب تجربہ

ریاض: ایک بالکل نئی قسم کے وائرلیس انٹرنیٹ کا تجربہ پانی کے اندر کیا گیا ہے جسے پانی کے گہرائی میں رابطے کی نئی راہیں کھلیں گی۔ وائی فائی کی طرح اسے ’ایکوافائی‘ کا نام دیا گیا ہے جس کی بدولت غوطہ خوروں نے پانی کی گہرائی سے براہِ

گول گپوں کے شوقین افراد کے لیے بری خبر!

نئی دہلی: بھارتی شہر کانپور کی انتظامیہ نے گول گپوں کو کرونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ قرار دیتے ہوئے شہر میں اس کی فروخت پر پابندی عائد کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گول گپے یا پانی پوری پورے بھارت میں نہایت شوق سے کھائی جانے والی ایک شے ہے

بغیر علامات والے کرونا مریضوں سے متعلق جاپانی تحقیق میں اہم انکشاف

آئچی: جاپانی محققین نے کرونا وائرس کے ان مریضوں سے متعلق نیا انکشاف کر دیا ہے جن میں وائرس کی تصدیق کے بعد بھی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے صوبے آئچی کے شہر ٹویوک میں قائم فوجیتا یونی ورسٹی (Fujita