سندھ میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے نئے 1098 کیسز

کراچی: سندھ میں کورونا کا قہر جاری ہے، 24 گھنٹے کے دوران صوبے میں اس وبا کے 1098 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں 6458 نئے ٹیسٹ کیے گئے، جن میں 1098 مثبت

معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے روسی صدر کا بڑا فیصلہ

ماسکو: روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کورونا کی وجہ سے ہونے والے معاشی نقصان سے نمٹنے کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق روسی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس بحران پر قابو پانے کے لیے امیر طبقے پر عائد ٹیکس میں اضافہ کیا جائے گا۔روسی صدر

چین بھارت تنازع: راہول گاندھی کی مودی پر کڑی تنقید

ںنی دہلی: کانگریس رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ نریندر مودی کھلم کھلا چین کے دعوے کی حمایت کررہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر نے ایک بار پھر بھارتی وزیراعظم پر تنقید کے تیر برسا دیے۔راہول گاندھی نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ چین نے

وفاقی وزارت خزانہ کے ملازمین نے بجٹ اعزازیہ نہ ملنے پر قلم چھوڑ ہڑتال کردی

اسلام آباد میں وزارت خزانہ کے ملازمین نے بجٹ اعزازیہ نہ ملنے پر قلم چھوڑ ہڑتال کردی۔ احتجاجی ملازمین کی جانب سے وزیراعظم کے مشیرِ خزانہ حفیظ شیخ کے دفتر کے گھیراؤ کاخدشہ ہے جس کے باعث انتظامیہ نے وزارت خزانہ کی چوتھی منزل پر جانے

کراچی: تیز بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال کا خدشہ

کراچی: کورونا وائرس سے مقابلہ کرتے کراچی کے باسیوں پر بارش کا خطرہ منڈلانے لگا، خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ اس سال ماضی سے بیس فی صد زیادہ بارش ہوگی۔تفصیلات کے مطابق موسمی تبدیلیوں کے باعث سندھ حکومت نے کراچی کے بڑے نالوں کی فوری صفائی کرنے

کورونا کا ہیلتھ ورکرز پر کاری وار، متاثرہ کی تعداد 5164 ہوگئی

اسلام آباد: مریضوں کی زندگیاں بچانے والے ہیلتھ ورکرز خود کورونا کا شکار ہونے لگے، قومی صحت کو ارسال کردہ رپورٹ کے مطابق اب تک 5164 ہیلتھ ورکرز اس مرض میں مبتلا ہوچکے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ہیلتھ ورکرز کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا، گزشتہ 24

کرونا وبا کے دوران ایک انوکھی سالگرہ

یوراگوئے: جنوبی امریکی ملک میں کرونا وبا کے دوران ایک انوکھی سال گرہ نے لوگوں کی توجہ کھینچ لی، والدین نے بیٹی کو خوش کرنے کے لیے انوکھا انداز اختیار کرتے ہوئے انسانی کیک تیار کر لیا۔ یوراگوئے کے دارالحکومت مونٹی ویڈیو میں

گاڑی کی چابی بھی آئی فون کا حصہ بن گئی

کیلی فورنیا: امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے آپریٹنگ سسٹم کا نیا ورژن آئی او ایس 14 لانچ کردیا جس میں متعدد نئے فیچرز شامل ہیں، انہی میں ایک فیچر کار کی چابی کا بھی ہے۔ ایپل ٹیم کی آن لائن منعقد ہونے والی عالمی کانفرنس میں آئی او

ٹینس کے عظیم کھلاڑی بھی کورونا وائرس میں مبتلا

پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لینے والے کورونا وائرس نے ٹینس کے عظیم کھلاڑی کو بھی اپنا شکار بنا لیا۔تفصیلات کے مطابق ٹنیس کے عالمی نمبر ون کھلاڑی نوواک جوکووچ کورونا کا شکار ہوگئے۔جوکووچ نے سوشل میڈیا پر کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کا اعلان کرتے

موجودہ حکومت 22 ماہ بعد بھی نئی تجارتی پالیسی نہ لا سکی

وزیراعظم عمران خان نے 22 ماہ بعد بھی نئی تجارتی پالیسی میں تاخیر کا نوٹس لے لیا۔ موجودہ حکومت کو 22 ماہ کا عرصہ گزر چکا ہے اور وہ اب تک نئی تجارتی پالیسی نہیں لاسکی ہے۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے نئی 5